ETV Bharat / state

ایک شام خواتین کے نام

تنظیم ادب نامی ادارے کے زیراہتمام اندور میں یوم خواتین کے موقع پر روحانیت کے عنوان سے ایک کل ہند مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 9, 2019, 10:49 AM IST

womens-day

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں عالمی یوم خواتین کے موقع پرمنعقد مشاعرہ میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

خواتین کا یہ مشاعرہ اپنے آپ میں ایک نایاب تھا کیونکہ مشاعرہ کا پورا انتظام خواتین نے اپنے ہاتھوں میں لے رکھا تھا۔.

womens-day

خواتین نے سامعین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ایک دوسرے کو یوم خاتون کی مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر شعرات نے اپنے کلمات سے سامعین کو محظوظ کیا اور اپنی شاعری میں خواتین کی ترقی کا ذکر کیا۔

مقررین نے کہا کہ جدید دور میں خواتین نے اپنی تاریخ لکھنا شروع کردی ہے، شاید ہی کوئی ایسا شعبہ ہوگا جہاں خواتین کی موجودگی نظر نہیں آتی ہو۔

دنیا کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور ان کے حقوق کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

Intro:تنظیم ادب کی محفل نے اندور میں یوم خواتین کے موقع پر کل ہند مشاعرہ منعقد کیا

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر ادب کی محفل کی جانب سے روحانیت سفر زندگی کے عنوان سے تنظیم ادب کی محفل نے مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں کل ہند کی شاعرات نے شرکت کی یہاں مشاعرہ اپنے آپ میں نایاب تھا کیونکہ ا شمع روشن سے لیکر نظامت تک پورے مشاعرے کا اہتمام خواتین نے اپنے ہاتھوں میں لے رکھا تھا جس میں بڑی تعداد میں خواتین سامعین کی شرکت کی اور ایک دوسرے کو یوم خاتون کی مبارکباد پیش کی

Conclusion:جدید دور میں خواتین و نے اپنی تواریخ لکھنا شروع کردی ہے شاید ہی کوئی ایسا شعبہ ہوگا یا خواتین و کی اب موجودگی نظر نہیں آتی یہ دنیا کی آدھی آبادی ہے اور ان کے حقوق کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا آ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.