ETV Bharat / state

بھوپال میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج - Women protest in bhopal news

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں دہلی کے شاہین باغ علاقے میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف چل رہے احتجاج کے سپورٹ میں بھوپال کی طالبات اور خواتین نے اقبال میدان میں ستیہ گرہ کیا-

بھوپال میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج
بھوپال میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 7:29 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے لیے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا- اس کے باوجود ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے-

بتا دیں کہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف قومی دارالحکومت دہلی کے شاہی باغ میں گزشتہ ایک مہینے سے احتجاج جاری ہے-

بھوپال کی طالبات اور خواتین نے اقبال میدان میں ستیہ گرہ کیا

اس کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے مدھیہ دیش کے دارالحکومت بھوپال میں اندرا پریادرشنی کالج اور دیگر اسکولوں کی طالبات اور خواتین نے سینکڑوں کی تعداد میں جمع ہو کر یہاں اقبال میدان میں ستیا گرہ کی اور مذکورہ قوانین کے خلاف احتجاج کیا۔ اس درمیان زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے سرکار سے سی اے واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا-
یہ احتجاج کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود کی سرپرستی میں کیا گیا۔ اس دوران طالبات اور خواتین نے مختلف نعرے لکھی تختیاں ہاتھ میں لے کر نعرے بازی کیں۔ اس احتجاج میں خواتین کے ساتھ شیرخوار اور چھوٹے بچے بھی شامل تھے۔

Intro:دہلی کے شاہی باغ میں خواتین کے ذریعے چل رہے ہے احتجاج کے سپورٹ میں بھوپال کی طالبات اور خواتین نے اقبال میدان پر کیا ستیہ گرہ-

Body:قوم شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے لیے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا - اس کے باوجود ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے - سی اے اے, این آر سی اور این پی آر کے خلاف قومی دارالحکومت دہلی کے شاہی باغ میں خواتین کے ذریعہ دھرنا دیا جا رہا ہے - اس کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے مدھیہ دیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں اندرا پریادرشنی کالج اور دیگر اسکولوں کی طالبات اور خواتین نے سینکڑوں کی تعداد میں جمع ہوکر یہاں اقبال میدان میں چار گھنٹے تک ک ستیا گرہ کی کرکے کے مذکورہ قوانین کے خلاف احتجاج کیا اور زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے سرکار سے سی اے واپس لینے کا مطالبہ کیا-
یہ احتجاج کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود کی سرپرستی میں کیا گیا اس دوران طالبات اور خواتین مختلف سلوگن لکھیں تختیاں ہاتھ میں لے کر نعرے بازی کرتی رہی خواتین کے ساتھ شیرخوار اور چھوٹے بچوں کو بھی ساتھ لیے ہوئے تھی-

بائٹ -نفیس خان............. کانگریس کارکن
بائٹ- نیلم دوبی ...........مظاہرین
بائٹ-ڈاکٹر کویتہ........... مظاہرین

Conclusion:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھوپال کی خواتین کھولا مورچہ-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.