ETV Bharat / state

شیوپوری: بزرگ خاتون کا قتل، ملزم گرفتار - دیہات تھانہ علاقے میں ایک نوجوان نے اپنی بزرگ ماں کو پتھر پر پٹک کر قتل کر دیا

مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری میں ایک نوجوان نے اپنی بزرگ ماں کو پتھر پر پٹک کر قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم بیٹے کو گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے۔

woman killed, accused arrested in shivpuri madhya pradesh
بزرگ خاتون کا قتل، ملزم گرفتار
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 5:19 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے دیہات تھانہ علاقے میں ایک نوجوان نے اپنی بزرگ ماں کو پتھر پر پٹک کر قتل کر دیا۔ واقعہ کے بعد ملزم بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولس نے بتایا کہ شیوپوری علاقے کے قاضی محلہ میں نور خان نے اپنی بوڑھی ماں ہاجرہ خان (70) کو پتھر پر پٹک کر قتل کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے واقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کی اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولس کی ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے جس کی وجہ سے اس نے اس واردات کو انجام دیا ہے۔ پولس اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرکے جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.