ETV Bharat / state

Madhya Pradesh Assembly Session مدھیہ پردیش اسمبلی کا سرمائی اجلاس پیر سے شروع

author img

By

Published : Dec 18, 2022, 7:58 PM IST

مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس کل سے شروع ہو کر جمعہ 23 دسمبر تک چلے گا۔ یاد رہے کہ مدھیہ پردیش اسمبلی اسپیکر گریش گوتم کی صدارت میں آج اسمبلی ودھان سبھا بھون میں کل جماعتی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے لیے مجوزہ کاموں کو آسانی سے انجام دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔Winter Session of Madhya Pradesh Assembly

Etv Bharat
Etv Bharat

بھوپال: مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس کل سے شروع ہو کر جمعہ 23 دسمبر تک چلے گا۔ اس پانچ روزہ اجلاس میں ایوان کی پانچ نشستیں ہوں گی۔Winter Session of Madhya Pradesh assembly from Dec 19

اسمبلی کے چیف سکریٹری اے پی سنگھ کے مطابق سرمائی اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تاریخ سے اب تک اسمبلی سکریٹریٹ میں 794 اسٹارڈ اور 712 ان اسٹارڈ سوالاات سمیت کل 1506 سوالات موصول ہوئے ہیں، جبکہ توجہ دلانے کی 211، تحریک التوا 5، غیر سرکاری قرارداد کے لیے 16، وقفہ صفر کی 67 نوٹس موصول ہوئی ہیں۔ 04 بل بھی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوئے ہیں۔

مدھیہ پردیش اسمبلی اسپیکر گریش گوتم کی صدارت میں آج اسمبلی ودھان سبھا بھون میں کل جماعتی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے لیے مجوزہ کاموں کو آسانی سے انجام دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ میں اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر گووند سنگھ، پارلیمانی امور کے وزیر ڈاکٹر نروتم مشرا، وزیر ڈاکٹر اروند سنگھ بھدوریا، سابق اسمبلی اسپیکر اور ایم ایل اے این پی پرجاپتی، سابق وزیر اور ایم ایل اے سجن سنگھ ورما اور اسمبلی کے پرنسپل سکریٹری اے پی سنگھ موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Karnataka Legislature Session کرناٹک کے بیلگام میں پیر سے مقننہ کا اجلاس شروع ہو رہا ہے

Kerala Assembly Session کیرالہ اسمبلی کا اجلاس آج سے شروع

Uttar Pradesh Assembly Session یوپی اسمبلی کا سرمائی اجلاس پیر سے

West Bengal Assembly Session اکھل گیری کے بیان کو لے مغربی بنگال اسمبلی کے سرمائی اجلاس کا پہلا دن ہنگامے کی نذر

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.