ETV Bharat / state

'عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی ضروری ہیں' - ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیت علماء ہند کی جانب سے ملک گیر پیمانے پر دینی تعلیمی بیداری مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے-

'عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی ضروری ہیں'
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 3:19 AM IST

اس مہم میں دینی تعلیم کے ذریعے لوگوں کو بیدار کیا جا رہا ہے اور اس کے مفید اثرات سامنے آرہے ہیں اس سلسلے میں آج بھوپال کے بھان پور اور گیہوں کھیڑا میں مدارس میں پروگرام منعقد کیے گئے-

'عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی ضروری ہیں'

بھوپال کے کئی علاقوں میں دینی بیداری ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں مدارس کے طلباءنے شرکت کی-

ریلی کے اختتام پر جمیعت علماء مدھیہ پردیش کے ترجمان حاجی محمد ہارون نے دینی تعلیمی بیداری پروگرام کے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے بتایا کہ دینی تعلیم بیداری مہم کا مقصد ہر گاؤں میں مکاتب کا قیام اور گاؤں کے ہر فرد کو دینی تعلیم سے جوڑنا ہیں-

حاجی عمران نے بتایا کہ آج کے وقت میں دینی تعلیم کی بہت ضرورت ہے تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے کئی طرح کی برائیاں معاشرے میں پائی جا رہی ہے-

بھوپال جمیعت علماء ہند کے صدر اسماعیل بیگ نے بتایا کہ تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے اور اس سے انسان کی شناخت اور پہچان ہے اس لیے جتنی ضروری عصری تعلیم ہیں اتنی ہی ضروری دینی تعلیم ہیں۔

انہوں نے کہا عصری تعلیم سے دنیا اور دینی تعلیم سے آخرت سنورتی ہیں-

جمعیت علمائے ہند کی دینی تعلیمی بیداری میں ہوں کا مقصد لوگوں میں تعلیمی بیداری پیدا کرنا ہے-

Intro:مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند کی دینی تعلیمی بیداری مہم 23 مارچ سے 2 اپریل تک جاری جس کے تحت بھوپال کے کی مدرسوں میں پروگرام کیے گئے اور ریلی نکالی گئی-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیت علماء ہند کی تحریر پر ملک گیر پیمانے پر دینی تعلیمی بیداری مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے- جس کے ذریعہ دینی تعلیم کے تیں لوگوں کو بیدار کیا جا رہا ہے اور اس کے مفید اثرات سامنے آرہے ہیں اس سلسلے میں آج بھوپال کے بھان پور اور گیہوں کھیڑا میں مدرسوں میں پروگرام منعقد کیے گئے- ساتھی بھوپال کے کئی علاقوں میں دینی بیداری ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں مدرسے کے طلباء نے حصہ لی-
ریلی کے اختتام پر جمیعت علماء مدھیہ پردیش کے ترجمان حاجی محمد ہارون نے دینی تعلیمی بیداری پروگرام کے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے بتایا کہ مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیت علماء ہند کی جانب سے چلائے جارہے دینی تعلیم بیداری مہم کا مقصد ہر گاوں میں مکاتب کا قیام اور گاؤں کے ہر فرد کو دینی تعلیم سے جوڑنا ہیں- حاجی عمران نے بتایا کہ آج کے وقت میں دینی تعلیم کی بہت ضرورت ہے تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے بہت طرح کی برائیاں معاشرے میں پائی جا رہی ہے- بھوپال جمیعت علماء ہند کے صدر اسماعیل بیگ نے بتایا کہ تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے اس سے انسان کی شناخت اور پہچان ہے اس لئے جتنی ضروری عصری تعلیم ہیں اتنے ہی ضروری دینی تعلیم ہیں انہوں نے کہا عصری تعلیم سے جہاں دنیا سورتیں ہے تو دینی تعلیم سے ہماری آخرت-

بائٹ- مولانا حنیف............ مدرسہ مہتمیم
بائٹ- حاجی محمد عمران..... ترجمان ,جمعیت علماء,بھوپال
بائٹ- اسماعیل بیگ ............صدر ,جمعیت علماء بھوپال

Conclusion:جمعیت علمائے ہند کی دینی تعلیمی بیداری میں ہوں کا مقصد لوگوں میں تعلیمی بیداری پیدا کرنا ہے-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.