ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: قئے، دست سے دو بچوں کی موت

author img

By

Published : Oct 11, 2019, 3:28 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا کے چوکپورا گاؤں میں بیماری کی وجہ سے دو بچوں کی موت کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگیا ہے۔

قئے، دست سے دو بچوں کی موت

محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق چوکپورا میں الٹی دست کی وجہ سے دو بچوں کی موت اور تقریباً آدھا درجن بچوں کے بیمار ہونے کی اطلاع کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم متاثرہ علاقے میں بھیجی گئی ہے۔بیماروں کو سبل گڑھ کے ہسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔

قئے، دست سے دو بچوں کی موت
قئے، دست سے دو بچوں کی موت

سبل گڑھ کے ڈولپمنٹ بلاک افسر ڈاکٹر مادھو پرساد گپتا نے الٹی دست سو دوبچوں کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گاؤں میں متاثروین کے علاج کےلئے بدھ کو محکمہ صحت کی ایک ٹیم بھیجی گئی تھی۔گاؤں میں الٹی دست میں مبتلا 28مریض پائے گئے ہیں،لیکن وہ آلودہ پانی پینے سےبیمار نہیں ہوئے بلکہ باجرے کی بالیں بھون کر کھانےسے بیمار ہوئے ہیں۔

گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ الٹی دست کی وجہ سے اوم پرکاش کیوٹ نام کے شخص کی سات سالہ بیٹی اور کلا کیوٹ نام کے شخص کے دو سالہ بیٹے کی موت دودن پہلے ہوئی ہے۔
گاؤں والوں کا الزام ہے کہ گاؤں والوں کا الزام ہے کہ گاؤں میں چار پانچ دنوں سے الٹی دست جیسی بیماری پھیلی ہوئی ہے۔اطلاع کے باوجود محکمہ صحت کی ٹیم دو دن پہلے ہی پہنچی ہے۔جب تک دو بچوں نے دم توڑ دیا تھا

Intro:Body:

friday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.