ETV Bharat / state

Unique Iftar Party Held In Indore اندور میں منفرد انداز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا - ملک کی مختلف ریاستوں کے کئی شہروں

اندور میں تنظیم سلسلہ یاری کا اور نئیناد نے میری افطاری آپ کے روزے عنوان سے اپنا سالانہ افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔لوگوں نے بھائی چارہ کا بھی پیغام دیا۔Unique Iftar Party Held In Indore

اندور میں منفرد انداز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

author img

By

Published : Apr 4, 2023, 6:37 PM IST

اندور میں منفرد انداز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

اندور:رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چل رہا ہے ۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں اجتماعی افطار پارٹی کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے ۔ جہاں میزبان کی جانب سے روزے داروں کے لئے ہر ممکن ذائقے دار پکوان کے انتظامات کئے جاتے ہیں۔مگر ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک ایسی تنظیم ہے جو افطار پارٹی کا تو اہتمام کرتی ہے مگر مہمانوں کو ہی افطار ساتھ لانے کی دعوت دیتی ہے۔

اس پر منتظم سے پوچھا تو کہنے لگے اگر آپ کی افطار سے کوئی دوسرا جب افطاری کرتا ہے تو صرف آپ کو اس کا اجر ہی نہیں ملتا ہے بلکہ اتحاد محبت کو بھی تقویت ملتی ہے۔یہ بھی رمضان کے مقاصد میں شامل ہے۔

نئیناد کے زاہد خان کا کہنا تھا کہ روزہ ایسا عمل ہے جہاں تمام مسلمانوں کا اتحاد بلندی پر ہوتا ہے یہ کیسا موقع ہوتا ہے جہاں تمام مومن ایک اشارے پر کھانا پینا بند کرتے ہی تو ہیں۔ دوسرے پر شروع کر دیتے ہیں۔یہ ایک نیا کونسیپٹ بنایا ہے جس میں سبھی روزہ اپنے اپنے گھروں سے افطاری لے کر آئے اور ایک دوسرے کے ساتھ افطاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Ramadan Tradition Of Firing Cannons رائسین ضلع میں آج بھی سحری و افطار میں توپ چلانے کی روایت

انہوں نے کہاکہ اس سے آپسی بھائی چارہ، محبت جو وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، اس کو بڑھایا جا سکے،اس سے اچھا موقع نہیں ہو سکتا جب ایک دسترخوان پر افطار کرتے ہیں۔ سلسلہ یاری کے صبور احمد نے بتایا کہ اس افطار میں تمام مذاہب کے لوگ شرکت کرتے ہیں جو خودی میزبان بھی ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.