ETV Bharat / state

بھوپال: کورونا سے بچاؤ کے لیے یونانی کاڑھا تیار - مدھیہ پردیش نیوز

بھوپال میں یونانی شفاخانہ نے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے تیار کیا یونانی کاڑھا، اب تک شفاخانے سے ایک لاکھ سے زائد خوراک بانٹی گئی۔

یونانی کاڑھا
یونانی کاڑھا
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 8:42 PM IST

کورونا وائرس کے لیے اینٹی ڈوز میڈیسن یا کسی ویکسین بن نہیں پائی ہے، لیکن مرض ہے کہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ایسے مرض پر قابو پانے کی طاقت نہ ہو تو اس کہ روک تھام کے طریقے تو اپنائیں تو جا سکتے ہیں۔ محکمہ آیوش نے اسی منشا کو آگے بڑھاتے ہوئے ان طریقوں کو استعمال کرنا شروع کر دیا، جن پر لوگوں کو صدیوں سے یقین ہے۔

یونانی شفاخانہ میں مرض سے لڑنے کے لیے جسم کی طاقت کو بڑھانے کے لئے ایک خاص کاڑھا لوگوں میں عام کرنے کی مہم چلائی اور پچھلے تین مہینے سے لگاتار ہر دن قریب ایک ہزار لوگوں کو اس بھروسے مند دوائی کو پلایا جا رہا ہے۔

سرکاری یونانی شفاخانہ کے ذمہ دار ڈاکٹر اعظم بتاتے ہیں کہ ملک اور صوبے میں کورونا کی آمد کے ساتھ ہی محکمہ آیوش نے مورچہ سنبھال لیا تھا۔

یونانی شفا خانے میں موجود صدیوں پرانی اور بھروسے مند دواؤں کا استعمال کورونا کے خلاف شروع کیا گیا، منشا یہ تھی کہ علاج کے لیے کسی اینٹی ڈوز کا انتظار کرنے کے بجائے موجودہ سہولیات سے مرض کو گھر کرنے سے روکا جا سکے۔

اسی کے ساتھ ڈاکٹر اعظم اور اور ڈاکٹر شاہین جمال یونانی کی دس جڑی بوٹیاں ملاکر جس میں بنفشہ، گاؤ زبان، خطمی، اللاب، ملٹھی، سوٹ، بے دانہ، پستا، گلو یا یا اور پرانا گڑ ملاکر یہ یونانی کاڑھا تیار کیا گیا ہے، جو اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جا چکا ہے۔ ساتھ ہی اس یونانی کاڑھا کو پورے صوبے میں بھی تقسیم کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.