ETV Bharat / state

Strict Action Against Chinese Manjha Seller in Ujjain: اجین میں چائنیز مانجھے کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی، کاروباری کا مکان توڑا - چائنیز مانجھے کے خلاف کارروائی پر نروتم مشرا

اجین میں چائنیز مانجھا سے ایک لڑکی کی موت کے بعد انتظامیہ نے اپنا رخ سخت کرتے ہوئے چائنیز مانجھے پر روک لگائی ہے اور چائنیز مانجھے کے کاروباری کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے ان کے مکان کو توڑ دیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں اگر کہیں بھی چائنیز مانجھا بیچنے والے کاروباری ملتے ہیں تو ان کے خلاف بھی اجین جیسی ہی کارروائی کی جائے گی۔ Ujjain DM Take Action Against Chinese Majha Seller

اجین میں چائنیز مانجھے کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی، کاروباری کا مکان توڑا

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 10:19 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں مکرسنکرانتی تہوار کے موقع پر پیش آئے حادثہ میں لڑکی کی موت کے بعد انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ کاروباری کی غیرقانونی تعمیرات کو توڑ دیا ہے۔

اجین میں چائنیز مانجھے کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی، کاروباری کا مکان توڑا

مکر سنکرانتی کے تہوار پر پتنگ بازی کی روایت رہی ہے جس کی دھوم پورے ملک میں نظر آتی ہے۔ اس تہوار کے دن بڑے پیمانے پر لوگ پتنگ بازی کرتے ہیں اور پتنگ بازی کے لیے گزشتہ کچھ برسوں سے چائینز مانجھے کا استعمال لوگ کرتے آر ہے ہیں۔ چائنیز مانجھا نہ صرف جانوروں بلکہ انسانوں کے لیے بھی خطرناک ہے۔ اسی کے مدنظر انتظامیہ نے چائینز مانجھے کے استعمال پر پابندی کردی تھی لیکن کچھ لوگ اس کاروبار کو چوری چھپے طریقے سے انجام بھی د رہے تھے۔ Strict Action took Against Chinese Manjha Seller After the Death of girl

اس مکر سنکرانتی تہوار پر اجین میں چائینز مانجھا کی وجہ سے نیجا نامی لڑکی کا گردن بری طرح کٹ جانے سے موت واقع ہوگئی تھی ۔اس کے بعد انتظامیہ نے چائنیز مانجھے کے کاروبار سے متعلق کاروباریوں پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ان کے مکان توڑے گئے ہیں۔

اس معاملے پر سٹی ایس پی پلوی شکلا نے بتایا کہ چائینز مانجھے کو غیر قانونی طریقے سے فروخت کرنے والوں پر کارروائی کرتے ہوئے ان کی دکانوں اور مکانوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ اس سے پہلے اجین کے مہاکال، کھارا کوا علاقے سے چائینز مانجھے برآمد کیے گئے تھے۔ عبدالوہاب نامی چائنیز مانجھے کے کاروباری پر الزام ہے کہ انہوں نے کچھ روز قبل یہ مانجھے فروخت کیے تھے، اسی کے تحت کارروائی کرتے ہوئے اس کاروباری کے غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کیا جارہا ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں اگر کہیں بھی چائنیز مانجھا بیچنے والے کاروباری ملتے ہیں تو ان کے خلاف بھی اجین جیسے ہی کارروائی کی جائے گی۔ MP Home Minister Narottam Mishra on Chinese Manjha

مزید پڑھیں: رامپور: چائنیز مانجھا کے خلاف انتظامیہ سخت

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.