ETV Bharat / state

Two Detained in Bhopal by NIA Let Off: دولت اسلامیہ سے کوئی تعلق نہیں؛ بھوپال کے دو نوجوان رہا - حراست میں لے گئے نوجوان کا دہشت گردی سے تعلق نہیں

این آئی اے نے ممنوعہ دولتِ اسلامیہ گروپ سے مبینہ تعلقات کے شبہ میں گزشتہ کل مدھیہ پردیش سے دو نوجوانوں کو حراست میں لیا تھا، جنہیں بعد میں رہا کردیا گیا۔ وزیر داخلہ نے اس سلسلے میں کہا کہ ان کا دولت اسلامیہ تنظیم سے کوئی کنکشن نہیں۔ Two Detained in Bhopal by NIA Let Off

two detained in Bhopal by NIA let off
حراست میں لیے گئے دونوں نوجوان کو این آئی اے نے رہا کیا
author img

By

Published : Aug 2, 2022, 2:34 PM IST

Updated : Aug 2, 2022, 4:48 PM IST

بھوپال: این آئی اے نے گزشتہ روز بھوپال اور رائسین سے حافظ انس اور زبیر منصوری کو آئی ایس آئی ایس کے ساتھ تعلقات کے شبہ میں حراست میں لیا تھا جنہیں بعد میں رہا کردیا گیا۔ اس سلسلے میں مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ نروتم مشرا نے کہاکہ' حراست میں لے گیے نوجوان کا دولت اسلامیہ تنظیم سے کوئی کنکشن نہیں۔ Two Detained in Bhopal by NIA Let Off

بتادیں کہ گذشتہ روز این آئی اے نے دولتِ اسلامیہ گروپ کی سرگرمیوں سے متعلق کیس میں 6 ریاستوں میں چھاپے مارے۔ ان آئی اے نے 6 ریاستوں مدھیہ پردیش، گجرات، بہار، کرناٹک، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 13 مقامات پر چھاپے مارے کی تھی۔ تاہم مدھیہ پردیش سے حراست میں لے گئے دو نوجوانوں کو این آئی اے نے رہا کردیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وزیر داخلہ نروتم مشرا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ' اب تک کی تفتیش میں یہ پایا گیا ہے ان کا کسی بھی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں کہا کہ نے این آئی اے اپنی معلومات عام نہیں کرتی، لیکن انہوں نے ہماری سکیورٹی ایجنسی سے جو معلومات شیئر کی ہے اس کے مطابق بھوپال سے حراست میں لیے گئے دونوں نوجوانوں کو رہا کردیا گیا ہے۔' Two Detained in Bhopal by NIA Let Off

انہوں نے بتایا کہ این آئی اے نے کل حافظ انس کو گاندھی نگر کے عباس نگر اور زبیر منصوری کو تاج المساجد کے مدرسہ کے ہوسٹل سے پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا تھا۔ دونوں نے ٹیلی گرام میں ایک اکاؤنٹ بنایا تھا، اسی کے مدنظر انہیں حراست میں لیا گیا۔ ایجنسی نے دونوں کے موبائل فون اور لیپ ٹاپ کے کلون بناکر اپنے ساتھ لے گئے۔

وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہاکہ' سبھی تھانوں کو الرٹ کیا جائے گاکہ اس طرح کے مشتبہ لوگوں کو مکان کرایہ پر نہ دے اور اگر کوئی مشکوک دیکھے تو اس کی معلومات پولیس کو دیں'۔

Last Updated : Aug 2, 2022, 4:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.