ETV Bharat / state

ٹرک اور کار میں ٹکر

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 7:19 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:47 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے گوهد چوراہا تھانہ علاقے میں آج دوپہر کار اور ٹرک کے بیچ زبردست ٹکر میں ایک خاندان کے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

ٹرک اور کار میں ٹکر
ٹرک اور کار میں ٹکر

پولیس کے مطابق گوالیار-اٹاوہ قومی شاہراہ پر بركھڑي گاؤں کے قریب ایک کار کی ٹکر سامنے سے آ رہے ایک ٹرک سے ہو گئی۔ حادثے میں کار میں سوار تین خواتین، دو مرد اور ایک بچی کی موت ہو گئی ۔
سبھی چھ افراد اترپردیش کے اٹاوہ کے رہنے والے ہیں۔یہ سبھی گوالیار سے واپس اٹاوہ آ رہے تھے کہ تبھی ان کی کار حادثہ کا شکار ہو گئی۔ مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

پولیس نے سبھی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔ واقعہ کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 23 2020 5:45PM

کار اور ٹرک کی ٹکر میں ایک کنبے کے چھ افراد ہلاک

بھنڈ، 23 جنوری (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈکے گوهد چوراہا تھانہ علاقے میں آج دوپہر کار اور ٹرک کے بیچ زبردست ٹکر میں ایک ہی کنبے کے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گوالیار-اٹاوہ قومی شاہراہ پر بركھڑي گاؤں کے قریب کار کی ٹکر سامنے سے آ رہے ایک ٹرک سے ہو گئی۔ حادثے میں کار میں سوار تین خواتین، دو مرد اور ایک بچی کی موت ہو گئی ۔ سبھی چھ افراد اترپردیش کے اٹاوہ کے رہنے والے ہیں۔یہ سبھی گوالیار سے واپس اٹاوہ آ رہے تھے کہ تبھی ان کی کار حادثہ کا شکار ہو گئی۔ مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

پولیس نے سبھی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔ واقعہ کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

یواین آئی۔ م س

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.