ETV Bharat / state

قومی شاہراہ پر فرج سے بھرے ٹرک میں آتشزدگی - ٹرک حادثہ بڑوانی

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بڑواني کے سیندوا دیہی تھانہ علاقہ میں واقع آگرہ ممبئی قومی شاہراہ پر فرج لے جا رہے بڑے ٹرک میں آج اچانک آگ لگ جانے سے ٹرک اور زیادہ تر سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔

Breaking News
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 6:20 PM IST

اطلاع کے مطابق ٹرک میں تقریبا 150 ریفریجریٹر رکھے ہوئے تھے ۔ٹرک فرج لے کر مہاراشٹر کے پونے سے اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ جا رہا تھا۔
سیندوا دیہی تھانہ انچارج وی ڈی ایس پریہار نے بتایا کہ یہاں سے 10 کلو میٹر کی دوری پر واقع آگرہ ممبئی قومی شاہراہ پر گاؤں جامنيا کے نزدیک فرج لے جا رہے بڑے ٹرک میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ لگ گئی ۔
آگ لگنے کے بعد ٹرک ڈرائیور اور ساتھی ڈرائیور نے کود کر خود کو بچا لیا ۔ اس کے بعد جلتا ہوا ٹرک قومی شاہراہ پر پلٹ گیا۔
سیندھوا سے پہنچے فائر بریگیڈ عملے نے دیہاتیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا۔ لیکن اس وقت تک زیادہ تر فرج اور ٹرک کا بڑا حصہ آگ جل چکا تھا ۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 15 2020 4:10PM

قومی شاہراہ پر فرج سے بھرے ٹرک میں آتشزدگی

بڑوانی ، 15 جنوری ( یواین آئی ) مدھیہ پردیش کے ضلع بڑواني کے سیندوا دیہی تھانہ علاقہ میں واقع آگرہ ممبئی قومی شاہراہ پر فرج لے جا رہے بڑے ٹرک میں آج اچانک آگ لگ جانے سے ٹرک اور زیادہ تر سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔سیندوا دیہی تھانہ انچارج وی ڈی ایس پریہار نے بتایا کہ یہاں سے 10 کلو میٹر کی دوری پر واقع آگرہ ممبئی قومی شاہراہ پر گاؤں جامنيا کے نزدیک فرج لے جا رہے بڑے ٹرک میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ لگ گئی ۔ آگ لگنے کے بعد ٹرک ڈرائیور اور ساتھی ڈرائیور نے کود کر خود کو بچا لیا ۔ اس کے بعد جلتا ہوا ٹرک قومی شاہراہ پر پلٹ گیا۔سیندھوا سے پہنچے فائر بریگیڈ عملے نے دیہاتیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا، لیکن اس وقت تک زیادہ تر فرج اور ٹرک کا بڑا حصہ آگ جل چکا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ ٹرک میں تقریبا 150 ریفریجریٹر رکھے ہوئے تھے ۔ٹرک فرج لے کر مہاراشٹر کے پونے سے اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ جا رہا تھا۔

یواین آئی ۔ ک ج

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.