ETV Bharat / state

مجاہد آزادی شاکر علی خان کو خراج عقیدت

شیر بھوپال کے نام سے مشہور شاکر علی خان جنہوں نے جنگ آزادی میں اپنا اہم کردار ادا کیا تھا، بھارتی کمیونسٹ پارٹی آج ان کی یوم پیدائش منارہی ہے۔

author img

By

Published : Dec 5, 2020, 3:43 PM IST

مجاہد آزادی شاکر علی خان کو خراج عقیدت
مجاہد آزادی شاکر علی خان کو خراج عقیدت

ریاست مدھیہ پردیش میں مجاہد آزادی اور شیر بھوپال کے نام سے مشہور شاکر علی خان کا بھارتی کمیونسٹ پارٹی آج برسی منا رہی ہے۔

شاکر علی خان کا نام بھارتی کمیونسٹ پارٹی کے قدآور رہنما میں شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے 1934 سے 1947 تک بھوپال میں آزادی کی شمع جلائے رکھی تھی-

ویڈیو

شاکر علی خان 13 جولائی 1940 سے 8 جولائی 1942 تک اور اس کے بعد بھی جنگ آزادی کو لے کر جیل میں رہے، لیکن اپی آواز بلند کرتے رہے، انہیں وجہ سے انہیں شیر بھوپال کہا جاتا ہے۔

شاکر علی خان نے بھوپال میں آزادی کی لڑائی کے ساتھ ساتھ قومی یکجہتی کے لیے بھی کئی کام کیے ہیں، لیکن حکومت مدھیہ پردیس میں آج بھی اس مجاہد آزادی کا نام فراموش ہے، کیونکہ شاکر علی خان کا تعلق بھارتی کمیونسٹ پارٹی سے رہا ہے۔

واضح رہے کہ شاکر علی خان کی یوم پیدائش 13 مارچ کو منائی جاتی ہے لیکن کورونا وبا کی وجہ سے بھارتی کمیونسٹ پارٹی آج ان کی برسی منارہی ہے-

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.