ETV Bharat / state

Tribals And Dalits Protest بھوپال میں قبائلی اور دلت طبقے کا احتجاج - بھارتی جنتا پارٹی کے کارکن

قبائلی طبقے کے نوجوان پر پیشاب کیے جانے والے معاملے کے بعد قبائلی طبقے اور بھیم آرمی نے بھوپال کلکٹر کو میمورنڈم دیا اور اس حادثے کو انسانی حقوق اور ائین کے خلاف تعبیر کیا۔

بھوپال میں قبائلی اور دلت طبقے کا احتجاج

author img

By

Published : Jul 7, 2023, 2:27 PM IST

بھوپال میں قبائلی اور دلت طبقے کا احتجاج

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیدھی میں بھارتی جنتا پارٹی کے کارکن نے دو روز قبل ایک قبائلی طبقے کے نوجوان پر پیشاب کر دیا جس کے بعد ریاست مدھیہ پردیش میں سیاست گرما گئی۔ وہی معاملے کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ریاست کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے اس قبیلے قبائلی نوجوان کو سی ایم ہاؤس بلا کر جہاں عزت بخشی کے دوران معافی بھی طلب کی۔ لیکن وہیں اس معاملے کو لے کر قبائلی طبقے اور دلت طبقے میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔ اس معاملے کو لے کر بھیم آرمی اور قبائلی طبقے نے اپنے لیڈران کی تصاویر لے کر ضلع کلکٹر افس پر احتجاج کر کلکٹر کو میمورنڈم دیا۔ اس موقع پر قبائلی طبقے کے نوجوان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کی صدر جمہوریہ درو پتی مرمو اور ریاست مدھیہ پردیش کے گورنر منگو بھائی پٹیل ہے۔ یہ دونوں ہی قبائلی طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے باوجود اس طرح کے حادثے ریاست میں پیش آ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ریاست مدھیہ پردیش ایک قبائلی صوبے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اور اس ملک میں لگاتار قبائلی طبقہ کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ اور ہمارے سمجھ سے باہر ہے کہ اس طرح کے گنڈوں کو طاقت کہاں سے مل رہی ہے۔سوال یہ نہیں ہے کہ وزیر اعلی نے متاثر نوجوان کو گھر بلا کر اس کو عزت بخشی سوال یہ ہے کہ ایسے عنڈوں کو سپورٹ کیوں کیا جا رہا ہے۔ لگاتار قبائلی طبقے پر ظلم و ستم ہو رہے ہیں نیماور میں پانچ قبائلی طبقے کے 5 لوگوں کو 10فٹ گھڈے میں مار کر دفنا دیا گیا، کنھیا بھیم کو گاڑی سے باندھ گھسیٹا گیا، رام پیاری سہریا زندہ جلا دیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت قبائلی طبقے کو اگے بڑھانے کی بات کرتی ہے، غریبوں کی حکومت بنانے کی باتیں کرتی ہے۔ لیکن یہاں کچھ اور ہی چلایا جا رہا ہے۔ ریاست میں قبائلی طبقہ جو خاص طبقہ ہے اسے ملک سے بے دخل کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ ہم کہیں نہ کہیں ان معاملات پر بول نہیں پا رہے ہیں اس لیے اج یہاں کلکٹر آفس پر بھی ہم لوگ ٹیپ لے کر ائے ہیں جسے منہ پر لگا کر خاموش احتجاج کریں گے۔ کیونکہ یہاں پر جو بولتا ہے اس کی زبان سرکار بند کر دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Sidhi Urination Case شیوراج نے سیدھی واقعے کے متاثرہ نوجوان کے پاؤں دھوئے اور معافی بھی مانگی

بھیم آرمی کے لیڈر وجے کمار نے اس موقع پر کہا کہ جس طرح کا حادثہ پیش آیا ہے۔ اس سے کچھ چیزیں صاف ہے کہ پورے ملک میں بھارتی جنتہ پارٹی اور آر ایس ایس جس طرح کا ماحول بنا رہی ہے جو کہ ہندو راشٹر کا ہے اور ایسا ہندو راشٹر جہاں آئین کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ہندو راشٹر بنانے کے پہلے کا احساس احساس کروایا جا رہا ہے۔ آنے والے وقت میں ہندو راشٹر بننے پر کیا کیا جائے گا۔ وہ ہندو راشٹر دلتوں، قبائلی اور غریبوں پر پیشاب کرے گا۔ مسلمانوں کے ساتھ ہجومی تشدد جیسے معاملات پیش ائیں گے اور یہی انے والے ہندو راشٹر کی تصویر نظر ارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سوچنے والی بات ہے کہ اونچی ذات کے لوگوں کے پاس یہ طاقت کہاں سے ارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.