ETV Bharat / state

بھوپال: ریلوے اسٹیشن پر بیٹھنے کا معقول انتظام نہیں، مسافر پریشان

بھوپال کے حبیب گنج ریلوے اسٹیشن پر کورونا کے پیش نظر ریلوے نے تقریباً سبھی انتظامات کر لیے ہیں، لیکن مسافروں کو بیٹھنے کا معقول انتطام نہ ہونے کی وجہ سے انہیں دشواریوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

habib ganj railway station
ریلوے اسٹیشن پر بیٹھنے کا معقول انتظام نہیں
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 3:46 PM IST

کورونا وائرس کے سبب ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے چلتے سبھی طرح کی خدمات متاثر ہو گئیں، تاریخ میں ایسا پہلی دفعہ ہوا جب ٹرین سروسز بھی متاثر ہو گئیں۔

اب جبکہ ان لاک ون میں ٹرین سروسز ایک بار پھر سے بحال ہو گئی ہیں لیکن کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کے لئے انتظامات کے مدنظر مسافر ٹکٹ لینے کے بعد ان کی ایک لائن بنائی جا رہی ہے جس میں انہیں معاشرتی فاصلے کے ساتھ اندر داخل ہونے دیا جا رہا ہے۔

مسافروں کا سامان اسکین کیا جا رہا ہے اور سینیٹائز کر ان کا ٹیمپریچر چیک کیا جا رہا ہے اور ان کا ریکارڈ مینٹین کرنے کے بعد ہی انہیں ٹرین میں بیٹھنے دیا جا رہا ہے۔

حبیب گنج ریلوے اسٹیشن پر سارے انتظامات کر لیے گئے ہیں لیکن ابھی مسافروں کے بیٹھنے کے لیے معقول انتظامات نہیں کیے گئے ہیں۔ جس کے سبب مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

غور طلب ہے کہ ریلوے مسافروں کو دو گھنٹے قبل ہی بلا رہا ہے تاکہ مسافر اس سب مراحل کو باآسانی ہو سکے اور وہ اپنی منزل کو بحفاطت پہنچ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.