ETV Bharat / state

ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال، پیٹرول پمپ پر لگی لمبی قطار

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا اثر دکھنے لگا پیٹرول پمپوں پر لمبی لمبی قطار نظر آرنے لگی ہیں۔

ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال، پیٹرول پمپ پر لگی لمبی قطار
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 5:12 PM IST

اندور ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے اندور کی رفتار پر تھم سی گئی ہے کیونکہ پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں کمی آئی ہے۔

ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال، پیٹرول پمپ پر لگی لمبی قطار

جس کی وجہ سے اتوار کی رات میں شہر کے 50 فیصد پٹرول پمپوں پر پیٹرول کی قلت دیکھنے کو ملی تو وہی ایک دو جگہ کھلے پیٹرول پمپوں پر لمبی قطاروں میں لگا کر لوگ پیٹرول لیتے ہوئے نظر آئے۔

ریاست کی جانب سے ویٹ اور گاڑیوں پر لائف ٹائم ٹیکس کے خلاف ٹرانسپورٹر ہڑتال کا اثر اب صنعتی شہر اندو اور صوبے کے بڑے شہروں میں دیکھنا شروع ہو گیا ہے۔

پیٹرول پمپ یونین اور ضلع انتظامیہ کے بیچ رائے شماری ہوئی اس کے بعد اندور کلکٹر لوکیشن جاٹوں نے کہا کی ہمارے پاس پیٹرول اور ڈیزل کا معقول انتظام ہے ۔

جن پیٹرول پمپوں پر پٹرول ڈیزل ختم ہوگیا تھا ہم نے وہاں پر سپاہی شروع کردی ہے دوپہر تک حالات ٹھیک ہوجائیں سوشل میڈیا پر میسج چل رہے ہیں۔

اس کو دھیان سے پڑھیں اس کے بعد ہی آگے فارورڈ کریں اگر کسی طرح کی کوئی افواہ فائی لائی جاتی ہے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی فی الحال ہم نے اس شہر میں میں دفعہ 144 لگا دی ہے۔

Intro:ٹرانسپوٹر کی ہڑتال کا اثر پیٹرول پمپوں پر لگی لمبی قطاریں

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال کا اثر دکھنے لگا پیٹرول پمپوں پر لمبی لمبی قطاریں

اندور ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے اندور کی رفتار پر لگام لگ گیا ہے کیونکہ پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں کمی آئی ہے جس کی وجہ سے اتوار کی رات میں شہر کے 50 فیصد پٹرول پمپوں پر پیٹرول کی بڑی کلت دیکھنے کو ملی تو وہی ایک دو جگہ کھلے پیٹرول پمپوں پر لمبی لمبی قطاروں میں لگا کر لوگوں نے پیٹرول بھروایا
ریاست کی جانب سے ویٹ اور گاڑیوں پر لائف ٹائم ٹیکس کے خلاف ٹرانسپورٹر ہڑتال کا اثر اب صنعتی سے اندو اور صوبے کے بڑے شہروں میں دیکھنا شروع ہو گیا ہے
آج صبح پیٹرول پمپ یونین اور ضلع انتظامیہ کے بیچ رائے شماری ہوئی اس کے بعد اندور کلکٹر لوکیشن جاٹوں نے کہا کی ہمارے پاس پیٹرول اور ڈیزل کا معقول انتظام ہے جن پیٹرول پمپوں پر پٹرول ڈیزل ختم ہوگیا تھا ہم نے وہاں پر سپاہی شروع کردی ہے دوپہر تک حالات ٹھیک ہوجائیں سوشل میڈیا پر میسج چل رہے ہیں اس کو دھیان سے پڑھیں اس کے بعد ہی آگے فارورڈ کریں اگر کسی طرح کی کوئی افواہ فائی لائی جاتی ہے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی فی الحال ہم نے اس شہر میں میں دفعہ 144 لگا دی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.