ETV Bharat / state

گوالیار میں ریلوے حادثہ

مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے برلا نگر ریلوے اسٹیشن پر آج علی الصبح بھوپال ایکسپریس کا انجن مال گاڑی کے ساتھ ٹکرا گیا۔

گوالیار میں ریلوے حادثہ
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 12:04 PM IST

تاہم حادثے میں بھوپال ایکسپریس کا انجن اور مال گاڑی کے تین ڈبوں کو نقصان پہنچا ہے، اس حادثے کے سبب ریل ٹریفک متاثر ہو ئی ہے۔

شمال وسطی ریلوے کے جھانسی ڈویژن کے تعلقات عامہ افسر منوج کمار نے بتایا کہ صبح برلا نگر اسٹیشن پر ایک مال گاڑی کھڑی تھی کہ بھوپال سے حضرت نظام الدین جارہی بھوپال ایکسپریس نامی ٹرین اس سےٹکرا گئی۔
اگرچہ بھوپال ایکسپریس کے ڈرائیور کی سوجھ بوجھ کی وجہ سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ڈرائیور نے وقت رہتے ٹرین کی رفتار بہت کم کر لی تھی۔

Intro:Body:

aaftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.