ETV Bharat / state

نیمچ: کورونا کے تین نئے معاملے - 397 افراد اس وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع نیمچ میں کورونا متاثرین کے تین نئے معاملے ملنے کے بعد ان کی تعداد بڑھ کر 441 ہوگئی ہے، اگرچہ ان میں سے 397 افراد صحت مند بھی ہوچکے ہیں۔

three new cases of corona in neemuch madhya pradesh
نیمچ ضلع میں کورونا کے تین نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 12:27 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق کل رات 39 افراد کے سیمپلوں کی جانچ رپورٹ میں تین افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ان میں دو جاود سے اور ایک شخص نیمچ کا ہے۔

ابھی تک کل 441 میں سے جاود کے 316 اور 38 افراد امید پورہ اور تارا پورا کے ہیں۔ ضلع میں کورونا سے 9 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ابھی تک 397 افراد اس وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ضلع میں فعال معاملوں کی تعداد 35 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.