ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت - مدھیہ پردیش میں حادثہ

پولیس ذرائع کے مطابق جگدیش ساہو (55) اپنی بھابھی بھگوتی (55) اور بھتیجے دھنی رام (37) کے ساتھ موٹر سائیکل میں سوار ہو کر جمعہ کے روز کھیت جا رہا تھا تو اس وقت ٹیکم گڑھ روڈ پر تیلیگا کے قریب جتارا کی جانب سے آنے والی ایک چار پہیہ گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 1:11 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع ٹیکم گڑھ کے جتارا تھانہ حلقے میں ہوئے سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہو گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق جگدیش ساہو (55) اپنی بھابھی بھگوتی (55) اور بھتیجے دھنی رام (37) کے ساتھ موٹر سائیکل میں سوار ہو کر کل کھیت کاٹنے جا رہا تھا تو اس وقت ٹیکم گڑھ روڈ پر تیلیگا کے قریب جتارا کی جانب سے آنے والی ایک چار پہیہ گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

حادثے میں جگدیش اور بھگوتی کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دھنی رام نے ضلع اسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ پولیس نے معاملے میں رپورٹ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.