ETV Bharat / state

موٹر سائیکل کھائی میں گری، تین ہلاک - بیتول کی خبر

مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول کے پرتواڑا مارگ پر موٹر سائیکل کھائی میں گرنے سے تین نوجوانوں کی موت ہوگئی ہے۔

موٹر سائیکل کھائی میں گری، تین ہلاک
موٹر سائیکل کھائی میں گری، تین ہلاک
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 10:16 AM IST

تینوں نوجوان دھابا گاؤں رشتہ دار کے یہاں یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کے لیےموٹر سائیکل سے جارہے تھے، تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔

راہگیروں نے اس حادثے کی اطلاع پولیس کو دی، اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس جائے واردات پر پہنچی۔ پولیس نے نوجوانوں کی لاش کو ہسپتال پہنچایا۔

ٹی آئی ترنم خان نے بتایا کہ وجے، رتیک اور اجے اپنے رشتہ دار کے گھر یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کے لیے وجے گرام سے دھابا گاؤں جارہے تھے، سانول میڑہ کے پاس پڑاؤ پر اچانک ان کی بائیک بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی، اس حادثے میں تینوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

ٹی آئی نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کرواکر لاش کو اہلخانہ کو دے دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.