ETV Bharat / state

Vidisha Road Accident ودیشا ضلع کے تین صحافیوں کی سڑک حادثے میں موت

مدھیہ پردیش کے ضلع رائے سین کے سلامت پور تھانہ علاقے میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تین صحافیوں کی موت ہو گئی۔ وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے تینوں صحافیوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ road accident in Vidisha

ودیشا ضلع کے تین صحافیوں کی سڑک حادثے میں موت

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 11:35 AM IST

ودیشا: مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع کے تین صحافیوں کی پڑوسی ضلع رائے سین کے سلامت پور تھانہ علاقے میں سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ودیشا کے صحافی راجیش شرما، سنیل شرما اور نریندر دکشت رات دیر گئے ٹووھیلر سے ودیشا واپس آ رہے تھے کہ ایک نامعلوم گاڑی نے ان کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔ جس کی وجہ سے تینوں کی موت ہو گئی۔ تینوں کی لاشیں رائے سین ضلع کے سانچی اسپتال میں رکھی گئی ہیں جہاں لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ three journalist died in road accident in mp

ودیشا ضلع کے تین صحافیوں کی سڑک حادثے میں موت
  • दिवंगत श्री राजेश शर्मा जी, श्री सुनील शर्मा जी और श्री नरेंद्र दीक्षित जी का परिवार स्वयं को अकेला न समझें, दुःख की इस घड़ी में हम सब शोकाकुल परिवार के साथ हैं।

    राज्य सरकार की ओर से मृतकों के परिजनों को 4-4 लाख रुपए सहायता राशि प्रदान की जायेगी।

    — Shivraj Singh Chouhan (@ChouhanShivraj) November 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، ریاستی بی جے پی صدر وشنودت شرما، کئی وزراء اور کانگریس لیڈروں نے بھی تینوں صحافیوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

  • ईश्वर से दिवंगत आत्माओं की शांति के लिए प्रार्थना करता हूं।

    ।। ॐ शांति ।।

یہ بھی پڑھیں: ETV Bharat Journalist Dies in Accident ای ٹی وی بھارت کی صحافی نیودیتا سورج کی سڑک حادثے میں موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.