وہ کھیلتے کھیلتے گھر کے سامنے ایک کار کے اندر بیٹھ گئے اور کار کو اندر سے بند کرلیا، کار کا دروازہ نہ کھلنے سے اندر میں دم گھٹنے سے ان کی موت ہوگئی۔
گھر کے افراد نے بچوں کو تلاش کیا تو وہ تینوں کار کے اندر مردہ حالت میں ملے۔
ہلاک شدگان بچوں کی شناخت پونم ولد پاون راٹھور (6)، بلبل ولد پاون راٹھور ( 4 )، رتک ولد پون راٹھور (3 ) کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے کیس درج کرکے بچوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھیج دیاہے اور کیس کی جانچ شروع کردی ہوئی ہے۔