ETV Bharat / state

MP Election 2023 مدھیہ پردیش میں سماجوادی پارٹی 230 نشستوں پر انتخاب لڑے گی - مدھیہ پردیش انتخابات 2023

سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر رامائن سنگھ پٹیل نے کہا بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت مدھیہ پردیش میں بے روزگاری، غنڈہ راج، خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی،چوری اور دیگر واردات بڑھتی جا رہی ہے۔ ریاست کی سرکاری محکموں میں رشوت کے معاملے آئے دن سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں عام آدمی پارٹی نے کے برابر ہے۔Samajwadi Party will contest on all the seats

سماجوادی پارٹی
سماجوادی پارٹی
author img

By

Published : Dec 18, 2022, 3:32 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سماج وادی پارٹی کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پارٹی کے ریاستی صدر رامائن پٹیل نے کہا ہم پورے جوش و جذبہ کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے مطابق اب ہم ریاست کی سبھی 230 نشستوں پر انتخابات لڑینگے۔Samajwadi Party will contest on all the seats

رامائن سنگھ پٹیل

انہوں نے کہا کہ ریاست میں موجود سماجوادی پارٹی کے تمام رہنما اور کارکنان پارٹی کو مستحکم کرنے کے لئے پابند عہد ہیں۔اور پارٹی لی پالیسی کو عوام تک پہونچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں بلاک لیول پر، تحصیل لیول پر پارٹی کام کر رہی ہے، وہیں 50 نشستوں پر پارٹی نے اپنے امیدواروں کے نام پارٹی کے قومی صدر کی سفارش پر 6 مہینے پہلے ہی طے کر چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست میں جنگل راج قائم ہے۔ یہاں پر امن، چین اور سکون کو بگاڑنے کا کام ریاست کی دو اہم پارٹیاں کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کر رہی ہیں۔ مدھیہ پردیش میں نہ تو معیاری تعلیم دی جا رہی ہے نہ ہی حفاظتی انتظامات ہے، نہ ہی روزگار ،یہاں پر چاروں طرف بے روزگاری چھائی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا ملک اور صوبے میں گنگا جمنی تہذیب کو خراب کرنے والے لوگوں کو بخشا نہیں جائے گا، یہی وجہ ہے کہ سماج وادی پارٹی کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔

ریاستی صدر رامائن سنگھ پٹیل نے کہا بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت مدھیہ پردیش میں بے روزگاری، غنڈہ راج، خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی،چوری اور دیگر واردات بڑھتی جا رہی ہے۔ ریاست کی سرکاری محکموں میں رشوت کے معاملے آئے دن سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں عام آدمی پارٹی نے کے برابر ہے،اسی لئے سماجوادی پارٹی اسمبلی انتخابات سے قبل ہی امیدوراوں کے ناموں کا اعلان کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہم نے بھوپال کے شمس الحسن کو صوبہ کے ترجمان کی ذمہ داری بھی ہے۔ جس کے بعد ہمیں پارٹی کے کاموں میں مضبوطی نظر آرہی ہے۔ اب سماج وادی پارٹی مضبوطی کے ساتھ ریاست میں اتر چکی ہے۔ اور سماج وادی پارٹی کے بغیر ریاست مدھیہ پردیش میں کوئی بھی پارٹی اب حکومت نہیں بنا پائے گی۔
مزید پڑھیں:سماجودای پارٹی کے رہنما پر مقدمہ درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.