ETV Bharat / state

بھوپال: مسلم لڑکیوں کی شادی کے لیے بی بی ایم گروپ کی کوشش - bharat news

بھوپال کی تنظیم بی بی ایم گروپ کے زیر اہتمام تاریخی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم بیوا, طلاق شدہ کنوارے لڑکے لڑکیوں کے رشتے جوڑنے کی کوشش کی گئی ہے۔

بھوپال: مسلم لڑکیوں کی شادی کے لیے بی بی ایم گروپ کی کوشش

author img

By

Published : Dec 14, 2020, 5:21 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم بی بی ایم گروپ کا آج دوسرے تعارفی جلسے کا انعقاد کیا گیا- جس میں بیواؤں، طلاق شدہ اور کنوارے لڑکے لڑکیوں کے رشتے جوڑنے کی نسبت سے مسلم معاشرہ بھوپال کے کپتان شادی ہال میں جمع ہوا-

بھوپال: مسلم لڑکیوں کی شادی کے لیے بی بی ایم گروپ کی کوشش

آج کے اس تعارفی جلسے میں 153 رجسٹریشن کیے گئے- وہی گزشتہ برس میں تو بی بی ایم گروپ کے تعارفی جلسے میں 250 رجسٹریشن ہوئے تھے، جس میں 45 رشتے کامیابی کے ساتھ جوڑے گئے تھے۔

بی بی ایم گروپ کی کوشش ہے کہ معاشرے میں کوئی بھی بیوہ یا طلاق شدہ گھر نہ بیٹھے, اس جلسے کے ذریعے ان کے رشتے جوڑ کر ان کی خوشحال زندگی کی دعا کی جاتی ہے ۔

وہی آج کے جلسے میں شریک لوگوں نے اس تعارفی جلسے کو وقت کی ضرورت سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ 'بی بی ایم گروپ کا یہ قدم قابل ستائش ہے۔'

واضح رہے کہ بی بی ایم گروپ مسلم معاشرے کی فلاح کے لئے آئے دن کچھ نہ کچھ جلسوں کا اہتمام کرتا ہے تاکہ ان کی ضرورت اور مدد کی جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.