ETV Bharat / state

تبلیغی جماعت کے اراکین رہا، عدالت سے ملی راحت

کورونا معاملے میں پھنسے 73 تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کو بھوپال کی ضلع عدالت نے راحت دے دی ہے۔ ان جماعتی افراد میں ملک اور غیر ملکی دونوں شامل تھے۔ عدالت نے انہیں 7000 روپیے کے مچلکے پر رہا کیا۔

tablighi jamaat members released by the bhopal district court
تبلیغی جماعت کے اراکین رہا، عدالت سے ملی راحت
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 7:40 PM IST

ملک میں جب کورونا وائرس کی وبا پھیلی، اسی دوران دہلی مرکز میں آئے تبلیغی جماعت کے اراکین جو بیرونی ممالک سے آئے تھے۔

دیکھیں ویڈیو

ان تبلیغی جماعت کے اراکین پر کورونا وائرس پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت کے اراکین پر دفعہ 188 اور فارنر ایکٹ لگا کر کے کیس درج کر دیے گیے تھے۔

بھوپال میں بھی بیرونی ممالک سے آئے، جماعت کے اراکین جن کا تعلق ملیشیا، برما، انڈونیشیا اور بھارت کی دیگر ریاستوں کے لوگ بھی شامل تھے۔ جن کی آج بھوپال کی ضلع عدالت میں سماعت ہوئی۔

بھوپال عدالت میں 73 جماعت کے اراکین کو پیش کیا گیا۔ جہاں آج بھوپال ضلع عدالت نے ان سبھی 73 تبلیغی جماعت کے اراکین کو سات ہزار کے مچلکے پر رہا کر دیا۔

مزید پڑھیں:

محرم کے بغیر حج پر جانے والی خواتین کو آئندہ برس موقع

عدالت کے اس فیصلے کے بعد اب ان جماعت کے اراکین پر کسی بھی طرح کا کوئی کیس نہیں ہے اور یہ اب اپنے ممالک جا سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.