ETV Bharat / state

Struggle For Last Journey in Dewas لاش کے ساتھ نالہ عبور کرکے شمشان گھاٹ تک پہنچنے کا ویڈیو وائرل - یہ نالہ درگا پورہ امرپورہ کے درمیان بہتا ہے

ایک ایسے ملک میں جہاں موت کے بعد بھی آخری سفر جدوجہد اور چیلینجز سے بھرا ہوا ہے ایسے وقت میں شاید 75 سالہ جشن آزادی منانا ناانصافی ہوگی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ضلع دیواس کے ہٹ پیپلیہ اسمبلی حلقہ کے گاؤں درگا پورہ میں ایک لاش کو شمشمان گھاٹ لے جانے کے لیے ایک بہتے ہوئے نالے کو پار کرنا پڑتا ہے۔ Dead Body Carried by Crossing Overflowing Drain

لاش لیے نالہ عبور کرکے شمشان گھاٹ پہنچے لوگ، ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Aug 21, 2022, 10:07 PM IST

دیواس: مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس کے ہٹ پیپلیہ اسمبلی حلقہ کے گاؤں درگا پورہ میں ایک شخص کی موت کے بعد اس کا آخری سفر بھی جدوجہد اور چیلنجز سے بھرا ہوا ہے۔ متوفی کے لواحقین اور گاؤں کے لوگ بہتے ہوئے نالے کو عبور کرنے کے بعد شمشان گھاٹ پہنچے۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ Struggle For Last Journey in Dewas

لاش لیے نالہ عبور کرکے شمشان گھاٹ پہنچے لوگ، ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو دیواس ضلع کے ہٹ پیپلیہ اسمبلی حلقہ کے گاؤں درگا پورہ کا بتایا جا رہا ہے، ہفتے کے روز دوپہر میں 75 سالہ مانگی لال کماوت کی لاش کو شمشان گھاٹ کے درمیان ایک نالہ ہے، اچانک بارش سے اس نالے میں تیزی آگئی، اس نالے کو عبور کرنے کے لیے متوفی کے رشتہ دار اور گاؤں والوں کو جان جوکھم میں ڈالنا پڑی، جس کے بعد وہ شمشان گھاٹ پہنچے، یہ نالہ درگا پورہ امرپورہ کے درمیان بہتا ہے۔ dead body carried by crossing Overflowing Drain

یہ ویڈیو ترقی کے تمام کھوکھلے دعوؤں کو بے نقاب کر رہا ہے۔ گاؤں والوں کا مطالبہ ہے کہ بارش میں نالہ عبور کر کے شمشان گھاٹ اور کھیتوں میں جانا پڑتا ہے۔ ایسے میں اس مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جانا چاہیے۔ اس کے ساتھ ہی وائرل ویڈیو پر سیاست بھی شروع ہو گئی ہے۔ مدھیہ پردیش کانگریس نے ویڈیو ٹویٹ کرکے شیوراج حکومت پر تنقید کی ہے۔ کانگریس پارٹی نے ٹویٹ کر کے لکھا کہ شیوراج کا 18 سال کا رپورٹ کارڈ، دیواس ضلع کے درگاپور گاؤں میں، لوگوں کو بہتے ہوئے نالوں میں ڈوب کر آخری رسومات ادا کرنے کے لیے جانا ہے۔ شیوراج ہٹاؤ، مدھیہ پردیش بچاؤ۔ Struggle For Last Journey in Dewas

یہ بھی پڑھیں: Rain in Madhya Pradesh مدھیہ پردیش کے کئی مقامات پر بارش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.