ETV Bharat / state

تبلیغی اجتماع کے لئے اسپیشل ٹرین

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عالمی تبلیغی استماع میں آنے والے جماعتیوں کی روانگی کے دن یعنی 25 نومبر کو حبیب گنج سے حضرت نظامالدین تک کے لئے خصوصی ٹرین چلائی جائے گی-

اسپیشل ٹرین
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 3:15 PM IST

اس سے پہلے تقریباً تیس برس قبل اضافی ٹرین چلائی گئی تھی- ڈویژنل کمشنر کلپنا شریواستوکی صدارت میں آج منعقد ہوئی میٹنگ میں ریلوے افسران نے یہ معلومات دی-

ریلوے افسران نے بتایا کہ 'اس اضافی ٹرین کے علاوہ بھوپال سے گزرنے والی دیگر 23 ٹرینوں میں اضافی کوچ لگائے جائیں گے-'

اسپیشل ٹرین

کمشنر نے ریلوے سے توقع ظاہر کی کہ اجتماع میں ملک اور بیرون ملک سے آنے والی جماعتوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے ریلوے اسٹیشن پر معقول انتظامات کیے جائیں گے-

انہوں نے اس دوران گرین بھوپال کول بھوپال کے مدنظر پلیٹ فارم وغیرہ پر معقول صاف صفائی بنائے رکھنے کی ہدایت دی ہے-

Intro:بھوپال عالمی تبلیغی اجتماع میں 30 سال بعد چلی گئی اسپیشل ٹرین ,کمشنر کے ساتھ ریلوے کے افسروں کی میٹنگ میں ہوا فیصلہ-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عالمی تبلیغی استماع میں آنے والے جماعتیوں کی روانگی کے دن یعنی 25 نومبر کو حبیب گنج سے حضرت نظامالدین تک کے لئے خصوصی ٹرین چلائی جائے گی- اس سے پہلے تقریبا تیس سال قبل اضافی ٹرین چلائی گئی تھی- ڈویژنل کمشنر کلپنا شریواستوکی صدارت میں آج منعقد ہوئی میٹنگ میں ریلوے افسران نے یہ معلومات دی- ریلوے افسران نے بتایا کہ اس اضافی ٹرین کے علاوہ بھوپال سے گزرنے والی دیگر 23 ٹرینوں میں اضافی کوچ لگائے جائیں گے- کمشنر نے ریلوے سے توقع ظاہر کی کہ اجتماع میں ملک اور بیرون ملک سے آنے والی جماعتوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے ریلوے اسٹیشن پر معقول انتظامات کیے جائیں گے- انہوں نے اس دوران گرین بھوپال کول بھوپال کے مدنظر پلیٹ فارم وغیرہ پر معقول صاف صفائی بنائے رکھنے کی ہدایت دی ہے-

بائٹ- عتیق الر اسلام ......... ترجمان اجتماع کمیٹی
بائٹ -آر کے پراشر................. ڈی سی ایم ریلوے

Conclusion:اجتماع کے لئے اسپیشل ٹرین-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.