ETV Bharat / state

اداکار سونو سود نے کراؤڈ فنڈنگ کی اپیل کی - Sonu Sood appeals for crowdfunding

اندور میں بزرگوں کو کچرا گاڑی میں بھر کر شہر سے باہر چھوڑنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اداکار سونو سود نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

Sonu Sood appeals for crowdfunding following video of dumping homeless people
سونو سود کی لوگوں سے اپیل
author img

By

Published : Jan 31, 2021, 10:27 AM IST

ویڈیو میں اداکار سونو سود نے بنیادی سہولیات سے محروم لوگوں کے لیے مکانات تعمیر کرنے کے لیے کراؤڈ فنڈنگ کی اپیل کی۔ انہوں نے نوجوانوں سے بھی مشکل وقتوں میں اپنے والدین کی مدد کرنے کی درخواست کی ہے اور ان کے لیے فنڈ جمع کرنے کو بھی کہا۔

گزشتہ دنوں مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں بلدیہ کی جانب سے بے سہارا بزرگوں کو کچرا گاڑی میں جانوروں کی طرح بھر کر شہر کے باہر چھوڑنے کا دل دہلانے والا واقعہ منظر عام پر آیا تھا۔

دراصل واقعہ یہ ہے کہ بلدیہ کچرے کی گاڑی میں بزرگوں کو جانوروں کی طرح بھر کر شہر سے دور چھوڑنے جا رہی تھی۔ جب یہ سب ہو رہا تھا تبھی مقامی لوگوں نے پورے واقعہ کا ویڈیو بنانا شروع کر دیا۔ جس کے بعد بلدیہ کے عملہ نے ان بزرگوں کو گاڑی میں واپس بھرا اور چل دیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔

سونو سود کی لوگوں سے اپیل

اندور میونسپل کارپوریشن کے ایڈیشنل کمشنر ابھے راجن گونکر نے ایک نیوز ایجنسی کو بتایا 'ہم نے بے گھر افراد کے لیے رین بسیرا(شیلٹر) قائم کیا ہے، ہم اس کی تحقیقات کریں گے کہ ان بزرگوں کو وہاں کیوں نہیں بھیجا گیا۔ہم نے اس سلسلے میں دو ملازمین کو برخاست کردیا ہے'۔

  • وزیر اعلی نے ڈپٹی کمشنر کو کیا معطل

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بھی اس چونکا دینے والے واقعے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک ریلیز کے مطابق، وزیر اعلی نے ضلعی انتظامیہ کو اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف ٹھوس کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اندور میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنر کو معطل کردیا گیا ہے۔

  • आज इंदौर में नगर निगम कर्मचारियों द्वारा वृद्धजनों के साथ अमानवीय व्यवहार के संबंध में मुझे जानकारी मिली।

    इस मामले में जिम्मेदार नगर निगम उपायुक्त सहित दो कर्मचारियों को तत्काल प्रभाव से निलंबित करने और कलेक्टर इंदौर को बुजुर्गों की समुचित देखभाल करने का निर्देश दिया है।

    — Shivraj Singh Chouhan (@ChouhanShivraj) January 29, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • پرینکا گاندھی نے شیئر کی ویڈیو

ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے اس واقعے کے لیے جو بھی ذمہ دار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

  • इंदौर, मप्र की ये घटना मानवता पर एक कलंक है। सरकार और प्रशासन को इन बेसहारा लोगों से माफी माँगनी चाहिए और ऑर्डर लागू कर रहे छोटे कर्मचारियों पर नहीं बल्कि ऑर्डर देनेवाले उच्चस्थ अधिकारियों पर ऐक्शन होना चाहिए। pic.twitter.com/r47k6Cc6Ox

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) January 30, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • سونو سود کی لوگوں سے اپیل

اداکار سونو سود نے کراؤڈ فنڈنگ کی اپیل کی۔ویڈیو میں اداکار سونو سود نے بنیادی سہولیات سے محروم لوگوں کے لیے مکانات تعمیر کرنے کے لیے کراؤڈ فنڈنگ کی اپیل کی۔ انہوں نے نوجوانوں سے بھی مشکل وقتوں میں اپنے والدین کی مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔اور ان کے لیے فنڈ جمع کرنے کو بھی کہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.