ETV Bharat / state

اندور: لفٹ گرنے سے چھ افراد ہلاک، ایک زخمی - لفٹ گرنے سے چھ افراد ہلاک

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کے بڑگوندا تھانہ علاقہ میں واقع ایک فارم ہاؤس میں لفٹ گرنے کی وجہ سے معروف تاجر پنیت اگروال سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے اور ایک زخمی ہو گیا، جسے نزدیکی پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

لفٹ گرنے سے چھ افراد ہلاک، ایک زخمی
لفٹ گرنے سے چھ افراد ہلاک، ایک زخمی
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:02 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کے بڑگوندا تھانہ علاقہ کے سب ڈویژنل پولیس افسر (ایس ڈی پی او) مہو ونود شرما نے بتایا کہ پاتالپانی میں واقع ایک فارم ہاؤس میں لفٹ گرنے کے واقعہ میں پنیت اگروال سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور ایک افراد زخمی ہوا ہے جسے نزدیکی پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس کی ابتدائی جانچ میں یہ حادثہ فارم ہاؤس میں نصب لفٹ کے گر جانے سے پیش آنے کی معلومات سامنے آئی ہے۔ زخمی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، جسے انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے۔

پولیس نے معاملہ درج کر معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

بھوپال میں نئے سال کا جشن

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.