ETV Bharat / state

SHO Shoots Himself: تھانہ انچارج نے خاتون افسر کو گولی مار کرخود کو ہلاک کیا

اندور میں تعینات تھانہ انچارج حاکم سنگھ نے اندور پولیس کنٹرول روم میں خاتون اے ایس آئی رنجنا کھانڈے کو گولی ماری، اس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ زخمی خاتون اے ایس آئی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ SHO Shoots Himself

تھانہ انچارج نے خاتون افسر کو گولی مار کرخود کو ہلاک کیا

author img

By

Published : Jun 24, 2022, 6:19 PM IST

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں تھانہ انچارج حاکم سنگھ نے پہلے پولیس کنٹرول روم میں تعینات خاتون افسر کو گولی ماری، اس کے بعد خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق حکم سنگھ اندر پولیس کنٹرول روم میں تعینات خاتون اے ایس آئی افسر سے ملنے پہنچے تھے، جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔ اس پورے واقعے کے تھوڑی دیر کے لیے کنٹرول روم میں افراتفری کا ماحول بن گیا تھا۔ گولی لگنے سے خواتین افسران شدید زخمی ہو گئی تھیں، جنہیں علاج کے لیے ہسپتال بھیج دیا ہے اور پولیس افسران معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں۔ تھانہ انچارج حکم سنگھ اس سے قبل اندور ضلاع کے کھڑے تھانہ انچارج بھی رہے ہیں۔ اس کے بعد وہ کھرگون میں مہیشور گاؤں کے تھانہ انچارج تھے۔ SHO Shoots Himself

تھانہ انچارج نے خاتون افسر کو گولی مار کرخود کو ہلاک کیا

اندور کے پولس کنٹرول روم میں جس طرح سے گولی مارنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس سے پولس کے کام کاج پر کئی سوال اٹھ رہے ہیں، کیونکہ مجرمانہ واقعات کی روک تھام کے لیے پولیس مختلف علاقوں میں سی سی ٹی وی لگانے کی بات کر رہی ہے، مگر پولیس کنٹرول روم میں ہی کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ نہیں لگایا گیا جس کی وجہ سے اس واقعے کا کوئی فوٹیج موجود نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اندور: سبزی فروش کو زدوکوب کرنے کے الزام میں دو پولیس اہلکار معطل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.