ETV Bharat / state

Chhindwara Road Accident شیوراج سنگھ کا چھندواڑہ سڑک حادثہ پر اظہار افسوس

author img

By

Published : Dec 18, 2022, 2:15 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے چھندواڑہ ضلع میں ڈمپر کی ٹکر سے تین لوگوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ Shivraj Singh on Chhindwara Road Accident

شیوراج سنگھ کا چھندواڑہ سڑک حادثہ پر اظہار افسوس

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے چھندواڑہ ضلع میں ڈمپر کی ٹکر سے تین لوگوں کی بے وقت موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ چوہان نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ چھندواڑہ میں ایک بے قابو ٹرک کی وجہ سے پیش آئے سڑک حادثے میں بے وقت لوگوں کی موت کی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ ایشور ہلاک ہونے والے لوگوں کے خاندان کو اس گہرے دکھ کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔ زخمیوں کے مناسب علاج کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ تمام زخمی جلد صحت یاب ہوں،ایشور سے یہی دعا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ Shivraj expressed Grief over Chhindwara accident

  • छिंदवाड़ा में अनियंत्रित ट्रक से हुई सड़क दुर्घटना में अनमोल जिंदगियों के निधन का दुखद समाचार मिला।

    ईश्वर से दिवंगत आत्माओं को अपने श्रीचरणों में स्थान और शोकाकुल परिजनों को यह गहन दु:ख सहन करने की शक्ति देने की प्रार्थना करता हूं।

    ।। ॐ शांति ।।

    — Shivraj Singh Chouhan (@ChouhanShivraj) December 17, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع ہیڈکوارٹر کے نزدیک چندن گاؤں میں ایک تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل پر سوار دو لوگوں اور ایک پیدل چلنے والے شخص کو کچلنے کے بعد ایک کار کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوتوالی تھانہ علاقہ کے چندن گاوں کے قریب کل دیر رات ریت سے بھرا ایک ڈمپر ڈیوائیڈر توڑتے ہوئے دوسری طرف جارہے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد اور پیدل جارہے ایک شخص کو کچلنے کے بعد کچھ فاصلے پر کار سے ٹکراگیا۔ Car hit by dumper in Chhindwara

یہ بھی پڑھیں: Chhindwara Road Accident چھندواڑہ میں ڈمپر کی ٹکر سے تین لوگوں پر موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.