ETV Bharat / state

شیوراج سنگھ نے وزراء میں قلمدان تقسیم کیا - مدھیہ پردیش میں دوبارہ حکومت

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج اپنے وزراء کو مخلتف محکموں کی ذمہ داری سونپی۔

Shivraj Singh divided the departments among the ministers
شیوراج سنگھ نے وزراء میں محکموں کو تقسیم کیا
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 1:27 PM IST

مدھیہ پردیش میں دوبارہ حکومت بننے کے بعد آج ریاست کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے مختلف محکموں کی تقسیم کو انجام دیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے تعلقات عامہ،جنرل ایڈمنسٹریشن، نرمدا ویلی ڈیولپمنٹ، ایوی ایشن اور اس طرح کے دیگر محکمے اپنے پاس رکھے ہیں جو کسی دوسرے وزیر کے حوالے نہیں کئے گئے ہیں۔

ڈاکٹر نروتم مشرا داخلہ، جیل، پارلیمانی امور اور محکمہ قانون کا قلمدان سنبھالیں گے۔ گوپال بھارگو پبلک ورکس، کاٹیج اینڈ ویلج انڈسٹریزدیکھیں گے۔

تلسی رام کو سلاوٹ آبی وسائل، فشریز ویلفیئر اور فشریز ڈپارٹمنٹ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.