ETV Bharat / state

Shivraj Singh Chouhan Gujarat Visit شیوراج سنگھ چوہان کا گجرات دورہ اٹھارہ نومبر کو - شیوراج سنگھ چوہان کا گجرات دورہ

مدھیہ پردیش کے شیوراج سنگھ چوہان 18 نومبر کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شیوراج سنگھ چوہان مانڈوی، بھاو نگر اور گاندھی دھام اسمبلی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے۔ Shivraj to participate Gujarat election campaign

شیوراج سنگھ چوہان کا گجرات دورہ اٹھارہ نومبر کو

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 10:10 AM IST

بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان 18 نومبر کو گجرات کا دورہ کریں گے اور پارٹی امیدواروں کے حق میں انتخابی میٹنگیں کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شیوراج سنگھ چوہان مانڈوی، بھاو نگر اور گاندھی دھام اسمبلی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے اور میٹنگیں کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ بی جے پی کے ’’کارپٹ بمبنگ‘‘ پروگرام میں بھی حصہ لیں گے۔ واضح رہے کہ گجرات میں اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ یکم دسمبر اور دوسرا مرحلہ 5 دسمبر کو ہوگا جب کہ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Assembly Election Date گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، دو مرحلوں میں پولنگ

الیکشن کمیشن کے مطابق 142 ماڈل پولنگ اسٹیشنز ہیں۔ 1274 پولنگ اسٹیشن ایسے ہوں گے جن میں صرف خواتین تعینات ہوں گی۔ گجرات قانون ساز اسمبلی کی مدت 18 فروری 2023 کو ختم ہو رہی ہے۔ اس بار گجرات میں 4.9 کروڑ ووٹر ہیں اس میں 4.6 لاکھ نئے ووٹر ہوں۔ گجرات میں 51782 پولنگ اسٹیشن ہوں گے۔ Shivraj Singh Chouhan to Visit Gujarat

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.