ETV Bharat / state

'آپ کا پیسہ بینکوں میں محفوظ ہے' - مدھیہ پردیش میں لاک ڈاؤن

شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 'کورونا بحران کی وجہ سے ریاست میں لاک ڈاؤن ہے۔ بہت سی جگہوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ ایسی صورتحال میں عوام کو نقد رقم کی فراہمی کے لئے بینک اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز کو گھر تک خدمات فراہم کرے۔'

'آپ کا پیسہ بینکوں میں محفوظ ہے'
'آپ کا پیسہ بینکوں میں محفوظ ہے'
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 1:24 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہاں تک کہ بینکوں میں بھی تنخواہ اور پنشن آنے پر لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہے۔

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بینک کی ریاستی سطح کی مشاورتی کمیٹی کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔ جس میں انہوں نے ہدایت دی ہے کہ بینک عوام کے گھر تک خدمات فراہم کرے۔ ساتھ ہی اے ٹی ایم میں ہر وقت رقم کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔'

اجلاس کے دوران شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 'کورونا بحران کی وجہ سے ریاست میں لاک ڈاؤن ہے۔ بہت سی جگہوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ ایسی صورتحال میں عوام کو نقد رقم کی فراہمی کے لئے بینک اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز کو گھر تک خدمات فراہم کرے۔

وزیر اعلی نے کہا کہ ''کچھ لوگ ایسی افواہیں پھیلارہے ہیں کہ بینکوں میں پیسوں کی کمی ہو جائےگی۔ ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ آپ کا پیسہ بینکوں میں محفوظ ہے۔ آپ جب چاہیں اپنا پیسہ نکال سکتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.