ETV Bharat / state

Shia Dawoodi Bohra Waqf شیعہ داؤدی بوہرا وقف چندہ نگرانی معاملہ

بوہرا سماج کے وفد نے بورڈ کے چیئرمین سے مل کر سیٹلمنٹ کا راستہ نکالنے کی بات کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے چئیرمین سے چندہ کی نگرانی اور بقایا رقم کے مسئلے کو جلد سے جلد حل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 4, 2023, 7:25 PM IST

شیعہ داؤدی بوہرا وقف چندہ نگرانی معاملہ
شیعہ داؤدی بوہرا وقف چندہ نگرانی معاملہ
شیعہ داؤدی بوہرا وقف چندہ نگرانی معاملہ

بھوپال :ریاست مدھیہ پردیش میں ای ٹی وی بھارت نے شیعہ داؤدی بوہرا اوقاف پر 4,32,19,632 کروڑ کی چندہ نگرانی کہ بقائے اور وقف کی زمین کو شیعہ داؤدی بوہرا ٹرسٹ میں شامل کرنے کی خبر کو نشر کیا تھا۔چند روز قبل شیعہ داؤدی بوہرا سماج کا ایک وفد مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے دفتر میں بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات کرنے پہنچا۔ شیعہ داؤدی بوہرا سماج کی وفد نے مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے چیئرمین سے اس معاملے پر سیٹلمنٹ کی بات کہی۔

وہیں مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے چیئرمین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ شیعہ داؤدی بوہرا وفد سے یہ ہماری پہلی میٹنگ تھی جس میں انہوں نے سیٹلمنٹ کی بات کہی ہے اور ہم نے بورڈ کی جانب سے انہیں پہلے پورے کاغذات اور پرانی چندہ نگرانی کی رسیدوں کو بورڈ کے سامنے پیش کرنے کی پیشکش کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ کتنے وقت میں یہ ساری چیزیں بورڈ کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ وہیں مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے چیئرمین صنور پٹیل نے بتایا کہ جو معاملہ ای ٹی وی بھارت اردو نے اٹھایا ہے۔ اس پر مدھیہ پردیش وقف بورڈ نے داؤدی بوہرا سماج کے خلاف قانونی اقدام اٹھائے گئے ہیں۔ ہم نے آپ کی خبر کے بعد انہیں نوٹس جاری کیا تھا۔ جس کے بعد ان کے قانونی صلاح کار اور آرڈیر آفیسرز نے وقف بورڈ کے سی ای او اور بورڈ کے آڈیٹر کے ساتھ میٹنگ ہوئی ہے۔ اور اب جو بھی قانونی کارواہی یا قانونی راستہ نکالا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Imams and Muezzins Salary in MP ایم پی میں أئمہ اور موذنین کی تنخواہ کا معاملہ

انہوں نے کہا وقف بورڈ صرف کسی پر کارواہی کرنے کے لیے نہیں ہے بلکہ وقف بورڈ قانونی تعمیل کرنے کے لیے بنا ہے اگر بوہرا سماج کی بات صحیح ہوگی تو ان کی بات کو بھی سنا جائے گا اور بورڈ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ اور اگر وہ کسی بھی طرح کی غلطی میں نہیں ہے انہیں ٹھیک کرنے کا کام بھی ہمارے ذریعے کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.