ETV Bharat / state

احمد آباد سلنڈر دھماکہ: ایم پی حکومت کی جانب سے اہل خانہ کو 4-4 لاکھ روپے کی مالی امداد - ایم پی حکومت کی جانب سے اہل خانہ کو 4-4 لاکھ روپے کی مالی امداد

احمد آباد ہوئے حادثے میں گنا ضلع کے جاں بحق افراد کے ساتھ وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو 4-4 لاکھ روپے اور مرنے والے بچوں کے اہل خانہ کو 2-2 لاکھ روپے کی مالی امداد دی گئی ہے۔

ایم پی حکومت کی جانب سے اہل خانہ کو 4-4 لاکھ روپے کی مالی امداد

author img

By

Published : Jul 24, 2021, 9:49 AM IST

Updated : Jul 24, 2021, 11:36 AM IST

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے احمد آباد کے حادثے میں ضلع گنا کے جاں بحق افراد کے ساتھ گہرے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہلاک شدگان کے اہل کانہ کو 4-4 لاکھ روپے اور ہلاک شدگان بچوں کے اہل خانہ کو 2-2 لاکھ روپے کی مالی امداد دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ زخمیوں کے علاج کا خرچ مدھیہ پردیش برداشت کرے گی۔

20 جولائی کو ہوا حادثہ

  • मुख्यमंत्री जी ने अहमदाबाद की फैक्ट्री में हुए हादसे पर संवेदना व्यक्त की और इसमें हताहत गुना के श्रमिकों के परिजनों को म.प्र. सरकार की ओर से 4 लाख, बच्चों के परिवार को 2 लाख देने व घायलों के नि:शुल्क इलाज की घोषणा की।

    — Office of Shivraj (@OfficeofSSC) July 23, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

احمد آباد کی تحصیل مقصودنگر گاؤں کے بیرواس کے ایک ہی خاندان کے لوگ گجرات کے احمد آباد میں مزدوری کرنے گئے تھے۔ یہاں وہ کاجو کی فیکٹری میں کام کرتے تھے۔ 20 جولائی کو یہ حادثہ اس وقت ہوا جب گھر میں ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹ گیا، جس میں سات افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔

حادثے میں سات لوگوں کی موت

چیاں لال کا 30 بیتا راجو

راجو کی آٹھ سالہ بیٹی ویشالی

راجو کی پانچ سالہ بیٹی پایل

چیاں کا 25 سالہ بیٹا سونو

راجو کا سات سالہ بیٹا نتیش

آکاش کا 17 سالہ بیتا سونو

چیاں لال کی 85 سالہ اہلیہ رام پیاری

یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش: اندور میں یوم قومی پرچم کے موقع پر نکڑ ناٹک کے ذریعے شعور بیداری

حادثے میں تین زخمی

اس حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے، جن میں سیما بائی راجو کی اہلیہ (30) ، سرجو بائی سونو کی اہلیہ (24) ، پھول سنگھ کا 30 سالہ بیتا دھنا لال (ساکن کرولی راجستھان) سے ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ گھر والے رات کے وقت سو رہے تھے۔ گیس سلنڈر سے گیس نکلتی رہی۔ جب کسی شخص نے رات میں ہی سوئچ کو آن کیا تو اچانک حادثہ ہو گیا۔

Last Updated : Jul 24, 2021, 11:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.