ETV Bharat / state

اندور: حکیم اجمل خاں کی یاد میں سیمنار کا انعقاد - الفاروق یونانی میڈیکل کالج

اندور میں الفاروق یونانی میڈیکل کالج میں مسیح الملک حکیم اجمل خاں کی یاد میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔

اندور: مسیح الملک حکیم اجمل خاں کی یاد میں سیمینار کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 19, 2021, 7:10 PM IST

Updated : Feb 19, 2021, 9:45 PM IST

صنعتی شہر اندور کے الفاروق یونانی میڈیکل کالج میں یوم یونانی کے تحت سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمنار کا موضوع 'کورونا کے دور میں یونانی پیتھی کا کردار' تھا، اس پروگرام میں ملک کے نامور ڈاکٹروں نے شرکت کی۔

اندور: حکیم اجمل خاں کی یاد میں سیمنار کا انعقاد

اس موقع پر مقررین نے کہا کہ جب تک طب ڈاکٹر اپنی پیتھی کو عمل میں نہیں لائیں گے تب تک ان کی پہچان نہیں بنے گی کیونکہ عمل سے ہی آپ کی حقیقی پہچان بنتی ہے۔

جیسے کہ مسیح الملک حکیم اجمل خاں کی یونانی میں حیات و خدمات کی وجہ سے ان کے یوم پیدائش کو یوم یونانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اندور: مسیح الملک حکیم اجمل خاں کی یاد میں سیمینار کا انعقاد
اندور: مسیح الملک حکیم اجمل خاں کی یاد میں سیمینار کا انعقاد

اگر آپ بھی یونانی پیتھی کو عروج تک پہنچاتے ہیں تو یقیناً آپ کی بھی حیات وہ خدمات کو یاد رکھا جائے گا اور آپ کا یوم پیدائش یوم یونانی کے طور پر منایا جائے گا۔

واضح رہے کہ مسیح الملک حکیم اجمل خاں کا یوم پیدائش پر عالمی سطح پر یوم یونانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Last Updated : Feb 19, 2021, 9:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.