ETV Bharat / state

اسکولی بس حادثے کا شکار، ڈرائیور ہلاک - بس میں سوار سات بچے زخمی ہوگئے

مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں آج ایک اسکول بس کے درخت سے ٹکرانے سے بس درائیور کی موت ہوگئی جبکہ سات بچے زخمی ہوگئے۔

اسکولی بس حادثے کا شکار، ڈرائیور ہلاک
اسکولی بس حادثے کا شکار، ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 9:55 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:27 PM IST

پولیس نے بتایا کہ بہیریا تھانہ علاقے کے سدگنوا چناٹوریا کے نزدیک ایک اسکول کی بس درخت سے ٹکراگئی۔ اس واقعہ میں بس ڈرائیور کی موت ہوگئی اور بس میں سوار سات بچے زخمی ہوگئے۔

ان بچوں کو علاج کے لیے ایک نجی ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔بس بچوں کو چھوڑنے جارہی تھی تبھی چناٹوریا کے نزدیک درخت سے ٹکراگئی۔

وہیں دوسرے ایک واقعہ میں دیوری تھانہ کے تحت ایک اسکول کی وین اور ٹریکٹر کی آمنے سامنے کی ٹکر ہوگئی جس میں اسکول وین تباہ ہوگئی، بچے بال بال بچ گئے۔ ایس ڈی او پی اجیت پٹیل جائے واقع پر پہنچ گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.