ETV Bharat / state

'بی جے پی نے دہشت گرد کو امیدوار بنایا ہے' - بی جے پی نے دہشت گرد کو امیدوار بنایا

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سادھو سنتوں کی جماعت جو کبھی شیوراج سنگھ چوہان و بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ تھی، اب وہ کانگریس کے امیدوار دگ وجے سنگھ کو حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

'بی جے پی نے دہشت گرد کو امیدوار بنایا ہے'
author img

By

Published : May 7, 2019, 5:21 PM IST

بھوپال کے سیفیہ کالج گراؤنڈ میں ہزاروں کی تعداد میں سادھو سنت دگ وجے سنگھ کے لیے جمع ہوئے، اور انہوں نے دگ وجے سنگھ کی کامیابی کے لیے یگ کیا۔

'بی جے پی نے دہشت گرد کو امیدوار بنایا ہے'

یہاں موجود سادھو کمپیوٹر بابا نے بتایا ہم سنت سماج دگ وجے سنگھ کے ساتھ ہیں کیونکہ جہاں مذہب رہے گا وہاں سنت رہیں گے-

کمپیوٹر بابا نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی مذہب کے مخالف پارٹی ہے اس لیے اسے راجستھان ,چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش سے اکھاڑ پھینکا گیا ہے- بھارتی جنتا پارٹی ہندو مذہب کے مخالف کام کرنے لگی ہے۔ اس پارٹی نے مدھیہ پردیش میں نرمدہ ندی جسے ہم ماں کا درجہ دیتے ہیں اسے برباد کر رکھا ہے-

وزیراعظم مودی سے ہم سادھو سنت کی ناراضگی اس لیے ہے کہ انھوں نے کہا تھا کہ ہم رام مندر بنوائیں گے گنگا کو صاف کروائیں گے پر مودی کے سارے وعدے جھوٹے نکلے-

انہوں نے کہا اب ہم کانگریس کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ بھارتی جنتا پارٹی نے ایسا امیدوار میدان میں اتارا ہے۔ جو دہشت گرد ہے جس نے بم بلاسٹ کیا ہے۔ اور بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار ہیمنت کرکرے جیسے شہیدوں کی شہادت پر انگلی اٹھا رہی ہے-

انہوں نے کہا کہ" دیش کا مودی جھوٹا ہے بھگوا تک کو لوٹا ہے" انہوں نے کہا ہم سنت خود کو بھارتیہ جنتا پارٹی سے ٹھگا ہوا محسوس کررہے ہیں اس لیے ہم اب کانگریس کے ساتھ ہے-

Intro:سادھو سنت نے کہا رام مندر نہیں تو کوئی مودی نہیں-
دیش کا مودی جھوٹا ہے بھگوان تک ہوتا ہے-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی پارلیمانی حلقہ دن بدن خاص ہوتا جارہی ہے- آج دگوجے سنگھ کے سپورٹ میں وہ سادھو سنت آگئے جو کبھی شیوراج سنگھ چوہان یعنی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ تھے- آج بھوپال کے سیفیہ کالج کے گراونڈ میں ہزاروں کی تعداد میں سادھو سنت سنتوں کا میلہ دیکھنے کو ملا اور یہ سادھو سنت اپنے مذہبی معاملے کو لے کر نہیں بلکہ کانگریس پارٹی کے امیدوار د یگ وجے سنگھ کے لیے جمع ہوئے اور یہاں انہوں نے دیگ وجے سنگھ کے لیے کامیابی کیلئے یاگ کیا-
یہاں موجود سادھو کمپیوٹر بابا نے بتایا ہم سن سماج د یگ وجے سنگھ کے ساتھ ہے کیونکہ جہاں مذہب رہے وہاں سنت رہیں گے- کمپیوٹر بابا نے کہا بھارتی جنتا پارٹی مذہب کے مخالف پارٹی ہے اس لیے اسے راجستھان ,چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش سے اکھاڑ پھینکا گیا ہے- بھارتی جنتا پارٹی ہندو مذہب کے مخالف کام کرنے لگی ہے اس پارٹی نے خود مدد پردیش میں نرمدہ ندی جسے ہم ماں کا درجہ دیتے ہیں اسے برباد کر رکھا ہے- اور وزیراعظم مودی سے ہم سادھو سنت ک ناراضگی اسلئے ہے تو جو انھوں نے کہا تھا ہم نام رام منزل بنوائیں گے گنگا کو صاف کروائیں گے پر مودی جی کے سارے وعدے جھوٹے نکلے- انہوں نے کہا اب ہم کانگریس کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ بھارتی جنتا پارٹی نے ایسا امیدوار کھڑا کیا ہے جو دہشت گرد ہے جس نے بم بلاسٹ کیا ہے اور بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار ہیمنت کرکرے جیسے شہیدوں کی شہادت پر انگلی اٹھا رہا ہے- انہوں نے کہا" دیش کا مودی جھوٹا ہے بھگوا تک کو لوٹا ہے" انہوں نے کہا ہم سنت خود کو بھارتیہ جنتا پارٹی سے ٹھگا ہوا محسوس کررہے ہیں اس لئے ہم اب کانگریس کے سپورٹ میں ہے-

بائٹ- کمپیوٹر بابا............سادھو سنت

Conclusion:بھوپال میں کانگریس کے سپورٹ میں سادھو سنت کا میلہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.