ETV Bharat / state

Blood Donation Camp in Ujjain: سالار ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ - اجین کی خبریں

مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین میں سماجی تنظیم سالار ویلفیئر سوسائٹی Salaar Welfare Society Ujjain نے ضرورت مندوں کے لیے خون کا عطیہ کیمپ منعقد Blood Donation Camp کیا۔

سالار ویلفیئرسوسائٹی نے خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیا

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 8:53 PM IST

اجین: وبائی دور میں جہاں انسان ایک دوسرے سے فاصلوں سے مل رہے ہیں۔ ایسے میں خون کے ضرورت مندوں کو خون کا انتظام کرنے میں بڑی پریشانی ہوتی ہے۔ ان کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین کی سماجی تنظیم سالار ویلفیئر سوسائٹی Salaar Welfare Society Ujjain نے خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں کثیرتعداد میں لوگوں نے خوشی خوشی خون کا عطیہ کیا اور کئی لوگوں نے اپنے خون کے بلڈ گروپ کی تصدیق کرائی۔ Blood Donation Camp in Ujjain

سالار ویلفیئرسوسائٹی نے خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیا

یہ بھی پڑھیں:Blood Donation Camp: جے پور میں خون کا عطیہ کیمپ

ڈاکٹر سے فضل مجاہد نے بتایا کہ خون عطیہ کرنے والے تمام مذاہب کے لوگ ہیں جس میں تقریبا سو لوگوں نے خون کی بلڈ گروپ کی تصدیق کرائی تو وہیں40 لوگوں نے اپنا خون عطیہ کیا۔ایسی تقریبات سے جہاں معاشرے کا تانا بانا مضبوط ہوتا ہے وہیں انسانی خدمت کا جذبہ بھی پیدا ہوتا ہے اور خون کے ضرورت مندوں کی ضرورت بھی پوری ہو جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.