ETV Bharat / state

سادھوی پرگیہ اوما بھارتی کے در پر - madhya pradesh

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مالیگاؤں بم دھماکہ کی ملزمہ سادھوی پرگیہ ریاست کی سابق وزیراعلیٰ اوما بھارتی کی قیام گاہ پر ملنے آئیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 7:28 PM IST

دونوں خواتین کی ملاقات جذباتی رہی، دونوں ایک دوسرے ملتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ اوما بھارتی نے ملزمہ سادھوی پرگیہ کو اپنے ہاتھوں سے چند چمچ کھیر کھلائی۔

متعلقہ ویڈیو

ملزمہ سادھوی پرگیہ بی جے پی کے ٹکٹ پر بھوپال پارلیمانی حلقے سے لوک سبھا کی امیدوار ہیں۔

ان کے مدمقابل کانگریس پارٹی سے امیدوار ریاست کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ ہیں۔

اور جب پرگیہ ٹھاکر اور اما بھارتی کے بنگلے سے جانے لگیں تو اما بھارتی سے گلے مل کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔

اس موقع پر اوما بھارتی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس پارٹی اور بائیں محاذ کی پالیسی پر سخت نکتہ چینی کی۔

انہوں نے بہار میں بیگوسرائے پارلیمانی حلقے سے کمیونسٹ پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر کنہیا کمار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سیاست ابھی تک میری سمجھ میں نہیں آ رہی ہے، ابھی تو وہ انتخابات لڑ رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.