ETV Bharat / state

بھوپال: تاریخی اقبال میدان میں افطار کا اہتمام - iqbal maidan

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں نوجوان طبقہ گزشتہ دو برسوں سے تاریخی اقبال میدان میں افطاری کا انتظام کررہا ہے۔

بھوپال: تاریخی اقبال میدان میں افطار کا انتظام
author img

By

Published : May 14, 2019, 9:10 AM IST

نوجوانوں کا خاص نعرہ ہے کہ ' ساتھ ساتھ روزہ افطار'، ' نہ کوئی بڑا نہ کوئی چھوٹا'، نہ کوئی غریب نہ کوئی امیر'۔

افطار کا اہتمام کرنے والے ممتاز احمد خان نے بتایا کہ ہمارے ملک، صوبے اور ملک میں محبت عام کرنا ہمارا اصل مقصد ہے۔

بھوپال: تاریخی اقبال میدان میں افطار کا انتظام

انہوں نے مزید بتایا کہ جو وقت پر گھر نہیں پہنچ پاتے، جو اپنے کام اور دکانوں میں ہوتے ہیں۔ خاص ان کے لیے تاریخی اقبال میدان میں اہتمام کیا جاتا ہے۔

اس افطاری میں تقریبا 1700 تا 2000 شرکت کرتے ہیں۔جس میں سیاسی، ادبی، مذہبی اور سماجی کارکنان بھی شریک ہوتے ہیں۔

Intro:بھوپال کا نوجوان طبقہ پچھلے دو سالوں سے بھوپال تاریخی اقبال میدان پر کروا رہا ہے روزہ افطار.. .......

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں نوجوان طبقہ پچھلے دو سالوں سے تاریخی اقبال میدان پر روزہ افطار کروا رہا ہے جس کا خاص نعرہ بھی ہے

ساتھ ساتھ روزہ افطار
نہ کوئی بڑا نہ کوئی چھوٹا
نہ کوئی غریب نہ کوئی امیر

اس ساتھ ساتھ روزہ افطار کہ ذمہ دار ممتاز خا ن نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا ہمارا مقصد بھائی چارہ پھیلانا ہے ,نہ کوئی چھوٹا نہ کوئی بڑا نہ کوئی امیر نہ کوئی غریب انہوں نے کہا ہمارے سماج میں صوبے میں ملک میں اور ہر جگہ محبت پہنچانا ہمارا مقصد ہے -ساتھ ہی وہ لوگ جو وقت پر افطار کے لئے نہیں پہنچ پاتے ہیں یا پھر وہ لوگ جو اپنے کاموں سے اپنی دکانوں میں ہوتے ہیں اور اس وجہ سے وہ افطار کے لیے اپنے گھر تک نہیں پہنچ سکتے ایسے لوگوں کے لئے یہاں اقبال میدان پر افطار کا انتظام کیا جاتا ہے- اور یہاں پر ہر مذہب اور ہر طبقے کے لیے کوئی رکاوٹ نہیں ہے ممتاز خان نے کہا یہ پروگرام پہلے روزے سے آخر روز تک چلایا جاتا ہے اور اس میں سترہ سو سے دو ہزار کے قریب لوگ ہر روز شرکت کرتے ہیں ساتھ ہی ساتھ ساتھ روزہ افطار نے طبقے کے الگ الگ لوگوں کو جس میں سیاسی ,ادبی ,مذہبی اور سماجی کارکنان شامل ہیں جو کہ یہاں آکر سب کے ساتھ بیٹھ کر روزہ افطار کرتے ہیں انہوں نے کہا ہمارا مقصد ہے پورے ملک میں محبت کا پیغام دینا ہے-
ذمہ دار ظفر خان نے کہا ہمارا ہمیشہ یہی مقصد رہے گا کی سب کو چھوڑ کر رکھی لوگوں کی خدمت کریں اور یہ خدمت کرنے کا موقع سال میں ایک بار ہمیں رمضان کے ذریعے ملتا ہے یہ ایک ایسا موقع ہوتا ہے جب ہم لوگوں کی خدمت کا محبت کا پیغام کو عام کرتے ہیں-

بائٹ- ممتاز خان ..........ذمہ دار, ساتھ ساتھ روزہ افطار
بائٹ- ظفرخان............... ذمہ دار, ساتھ ساتھ روزہ افطار

Conclusion:اس ساتھ ساتھ روزہ افطار کا مقصد سب کو ایک ساتھ لے کر محبت کو عام کرنا ہے محبت کا پیغام دے گا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.