ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: ٹرک حادثہ، ڈرائیور کی موت - ساگونی شاہراہ

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر کے باندری تھانہ علاقے میں ایک ٹرک بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ڈرائیور کی موت ہوگئی جب کہ ہیلپر زخمی ہوگیا۔

مدھیہ پردیش: ٹرک حادثہ، ڈرائیور کی موت
مدھیہ پردیش: ٹرک حادثہ، ڈرائیور کی موت
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 1:04 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق پالی سے ساگونی شاہراہ پر گزشتہ شب پیش آئے ایک حادثے میں ٹرک ڈرائیور میگھراج یادو کی موت ہو گئی اور اس کا ہیلپر زخمی ہوگیا۔ زخمی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پالی ساگونی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک کے بے قابو ہو کر پلیا کے پاس پلٹنے سے یہ حادثہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.