ETV Bharat / state

Statement of Narutam Mishra on Azan: 'مذہبی عمل دوسرے مذاہب کے لیے پریشانی کا باعث نہ بنے' - "Religious practices should not be a problem for other religions," said Nirutam Mishra

لاؤڈاسپیکر تنازعہ پر وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہاں کہ لاؤڈ اسپیکر پر ہنومان چالیسہ کو اذان کے ردعمل کے طور پر دیکھنا غلط ہے لیکن خیال رکھنا چاہیے کہ کسی بھی مذہب کا مذہبی عمل دوسرے مذاہب کے لیے پریشانی کا باعث نہ بنے Statement of Madhya Pradesh Home Minister Narutam Mishra on Azan۔

Statement of Narutam Mishra on Azan
Statement of Narutam Mishra on Azan
author img

By

Published : Apr 26, 2022, 8:27 PM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش میں چل رہے ہیں اذان تنازعہ پر ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ کسی کو کھبی مذہبی عقائد سے پریشانی نہیں ہونا چاہیے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے رامائن پڑھنے کا رواج رہا ہے لیکن کسی دوسرے مذہب کے عقائد کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ایسا نہیں کیا گیا۔ نروتم مشرا نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان اور ہنومان چالیسہ کو اس کے ردعمل کے طور پر غلط قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جو کئی مذاہب کا تحفظ کرتا ہے۔ یہاں کے مذہب کے لوگ اپنے مذہبی عقائد کے ساتھ رہتے ہیں لیکن خیال رکھنا چاہیے کہ کسی بھی مذہب کا مذہبی عمل دوسرے مذاہب کے لیے پریشانی کا باعث نہ بنے "Religious practices should not be a problem for other religions," said Nirutam Mishra۔

مزید پڑھیں:

ہندو تنظیم کی جانب سے مسلمانوں کی دکانوں کے بائیکاٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ نے کہا کہ کون کس سے کیا خریدے؟ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے اس پر کوئی پابندی یا دباؤ نہیں ڈالا جاسکتا لیکن بدنیتی اور منصوبہ بند طریقے سے خرید و فروخت کے لئے کسی کو مشعتل کرنا صحیح نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں معاملے کی معلومات لینے کے بعد اسے منظم کرنے کی کوشش کروں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.