ETV Bharat / state

Lightning Strike in Madhya Pradesh ریلوے ٹریک پر بجلی گرنے سے ٹریک مین کی موت

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 10:50 AM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں بجلی گرنے سے ریلوے ٹریک مین کی موت ہو گئی جب کہ تین دیگر افراد جھلس گئے۔ Lightning Strike in Satna

ریلوے ٹریک پر بجلی گرنے سے ٹریک مین کی موت

ستنا: ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں کھوٹہا- چتہارہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان ٹریک پر بجلی گرنے سے ایک ٹریک مین کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Railway Trackman dies in Satna

گورنمنٹ ریلوے پولیس کے مطابق گزشتہ روز کھوٹہا اور چتہارہ ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان ٹریک کی مرمت کا کام جاری تھا۔ اسی دوران تیز بارش شروع ہو گئی۔ بارش سے بچنے کے لیے ریلوے ٹریک کے قریب درخت کے نیچے کھڑے ریلوے کے چار گینگ مین بجلی کی زد میں آ گئے۔ واقعے میں اندراسین کی موت ہو گئی، جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہو گئے جنہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Farmer Died due to Lightning مہوبہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک کسان کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.