ETV Bharat / state

Rahat Foundation راحت فاؤنڈیشن کی جانب سے اندور میں کل ہند مشاعرہ

اندور میں راحت فاؤنڈیشن کی جانب سے راحت اندوری کے 73 ویں یوم پیدائش کے موقعے پر کل ہند مشارے کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کی مختلف ریاستوں کے معروف شعرا نے شرکت کی۔ Rahat Foundation

راحت فاؤنڈیشن کی جانب سے اندور میں کل ہند مشاعرہ کا اہتمام

author img

By

Published : Jan 9, 2023, 2:35 PM IST

اندور:ریاست مدھیہ پردیش کی صنعتی شہر اندور میں عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کی 73 وی یوم پیدائش کے موقع پر راحت فاؤنڈیشن کل ہند مشاعرہ منعقد کیا۔ عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کی یکم جنوری کو یوم ولادت کا دن تھا۔ راحت اندوری کے انتقال کے بعد ان کی یادیں آج بھی مداحوں کے دل و دماغ میں محفوظ ہے۔ Rahat Foundation Organize All India Mushaira In Indore

مداحوں نے راحت کی یوم ولادت کے موقع نہ صرف سوشل میڈیا پر اپنے محبوب شاعر کی شاعری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہیں بلکہ راحت فاؤنڈیشن کی جانب سے اس موقع پر ان کے آبائی وطن اندور میں کل ہند مشاعرہ منعقد کیا جاتا ہے۔کل ہند مشاعرے میں ملک بھر کے نامور شعراء کرام نے کلام پیش کئے۔ مشاعرے میں راحت اندوری کے کنبے نے بھی شرکت کی۔ مشاعرے کی نظامت جہاں ستلج راحت انجام دی تو ہی راحت اندوری کے قریبی رہے شاعر نیم مختصر نے صدارت کے فرائض انجام دی ۔اس موقع پر سماجی کارکن ،ملی اور سیاسی رہنما بھی شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:Haidar Bayabani Death Anniversary ادب اطفال میں حیدر بیابانی کا کوئی ثانی نہیں

مشاعرے میں شعراء اکرام نے نہ صرف کلام پیش کی بلکہ راحت اندوری کے ساتھ گزرے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ شعراء کرام کا کہنا تھا کہ راحت جتنے بہترین شاعر تھے اتنے ہی ان کی بے باک انسان بھی تھے۔مشاعروں میں حاضر جوابی نے ان کو مقبولیت دلائی تھی۔ فضل راحت نے مشاعرے میں آئے مہمان خصوصی اور سامعین کا شکریہ ادا کیا۔ مشاعرے میں کلام پیش کرنے والے شعرا کرام تصدیق ساقی، اندور ستلج ،راحت اندور، قمر ساقی، دھار لیاقت جعفری جمو، مدن موہن ،دانش گوالیر ،عزم شاکری اٹاوا، نصرت مہدی بھوپال، نعیم اختر خادمی برہانپور شامل تھے۔Rahat Foundation Organize All India Mushaira In Indore

راحت فاؤنڈیشن کی جانب سے اندور میں کل ہند مشاعرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.