ETV Bharat / state

Qirat Azan Competition اندور میں قرأت اذان اور نعتیہ مقابلہ

اندور میں تنظیم سنی ائمہ کونسل کی جانب سے جشن صبح عنوان سے تین روزہ قرأت، اذان اور نعتیہ مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ فاتح امیدواروں کو 12 ربیع الاول کی شب جشن عید میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم میں انعام و اکرام سے نوازا جائے گا۔

اندور میں قرت اذان اور نعت کمپٹیشن اختتام پذیر

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 27, 2023, 1:35 PM IST

Updated : Sep 27, 2023, 3:35 PM IST

اندور میں قرأت اذان اور نعتیہ مقابلہ

اندور:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مدھیہ پردیش کے شہر اندور سمیت تمام اضلاع میں عید میلاد النبی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔اندور میں یکم ربیع الاول سے 12 ربیع الاول کے درمیان عاشقان رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا جشن مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

اسی کڑی میں مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں تنظیم سنی ائمہ نے تین روزہ قرأت اذان اور نعت مقابلہ کا انعقاد کیا۔ اب فاتح امیدواروں کو 12 ربیع الاول کی شب پر منعقدہ ہونے والے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے موقع پر انعام و اکرام سے نوازا جائے گا۔ تین روزہ چلے اس مقابلے میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے حصہ لیا۔

برکتی فاؤنڈیشن کے صابر برکاتی نے بتائے کہ جشن صبح سب لوگ مناتے ہیں۔ہم بھی بناتے آئے ہیں لیکن اس بار ہم نے ترمیم کر کے تین روزہ تقریب کا انعقاد کیا ہے ۔اس میں قرت اذان اور نعت مقابلہ ذات منعقد کیے گئے۔ فاتح امیدوار کو عمرے کا ٹکٹ دیا جائے گا۔ ساتھ ہی ان لوگوں کو بھی شلڈ اور سرٹیفکیٹ نوازا جائے گا جو لوگ اس میں حصہ لیں لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Bhopal City Qazi Appeals تہواروں کو پرامن منائیں، بھوپال شہر قاضی کی اپیل

وہیں نہر شولی درگاہ انتظامیہ وقف بورڈ نو منتخب صدر ڈاکٹر رضوان نے بتایا کہ ہماری سوچ مختلف ہے ہم کچھ بہتر کرنا چاہتے ہیں اسی کڑی میں جب اس طرح کی تقریب ہمارے سامنے آئی تو ہم نے لبیک کہا اور ہر طرح کی مدد انتظامیہ درگاہ کمیٹی کر رہی ہے یہ بڑی خوشی کا موقع ہے کہ اس طرح کی تقریب درگاہ میں منعقد ہونا شروع ہوئی ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2023, 3:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.