ETV Bharat / state

بھوپال: کمیونسٹ پارٹی کا آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف احتجاج - آرٹیکل 370

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی نے آرٹیکل 370  کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے-

بھوپال میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی نے آرٹیکل 370 کے خلاف احتجاج کیا
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 2:30 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:45 AM IST

اس موقع پر کامریٹ شیلندر سنگھ شیلی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریسی کا قتل کیا گیا ہے اور وہاں کی عوام کے ساتھ دھوکہ کر کے بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے آرٹیکل 370 کو ختم کردیا -

جموں و کشمیر میں عوام کے حقوق سرعام پامال کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا 'ہاں اس احتجاج کے ذریعہ ہم مودی حکومت کی سخت مخالفت کرتے ہیں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں جس طرح کے قدم جموں و کشمیر میں اٹھائے جارہے ہیں اس کے خلاف ہمیں متحد ہونا ہوگا۔

بھوپال میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی نے آرٹیکل 370 کے خلاف احتجاج کیا

انہوں نے جموں و کشمیر کے خصوصی درجے کو ختم کرنے کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا فائدہ بڑے بزنس مین اور سرمایہ دار اٹھائیں گے۔ یہ انہیں فائدہ پہنچانے کی سوچی سمجھی سازش ہے۔

Intro:بھوپال میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی نے آرٹیکل 370 کے خلاف کیااحتجاج -

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی میں آرٹیکل 370 خلاف کیااحتجاج-
اس موقع پر کامریٹ شیلندر سنگھ شیلی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جموں کشمیر میں ڈیموکریسی کا قتل کیا گیا ہے اور وہاں کی عوام کے ساتھ دھوکا کر بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے آرٹیکل 370 کو ختم کردیا - جموں کشمیر میں عوام کے حقوق کا سرعام قتل کیا جارہا ہے - انہوں نے کہا ہاں اس احتجاج کے ذریعہ ہم مودی حکومت کی سخت مخالفت کرتے ہیں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں جس طرح کے قدم جموں کشمیر میں اٹھائے جارہے ہیں اس کے خلاف لام بند ہوجائے - ساتھ ہی جموں کشمیر میں 370 کو ختم کرنا ایک سازش ڈش بتاتے ہوئے اس کا فائدہ بھارت کے بڑے بزنس مین کو فائدہ پہنچایا جارہا ہے-

بائٹ- شیلندر سنگھ شیلی...... کامرید, بھارتی کمیونسٹ پارٹی

Conclusion:آرٹیکل 370 کے خلاف احتجاج
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.