ETV Bharat / state

Protest Against Wasim Rizvi: مدھیہ پردیش میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاج - Demand from the President to hang Wasim Rizvi

گستاخ رسول وسیم رضوی کے خلاف آج مجلس اتحاد المسلمین کے کارکنان نے مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں احتجاج AIMIM Workers Protest کیا اور صدر جمہوریہ سے وسیم رضوی کی پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔

مدھیہ پردیش میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 7:28 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں آج مجلس اتحاد المسلمین کے کارکنان AIMIM workers protest نے پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے وسیم رضوی کے خلاف احتجاج Protest Against Wasim Rizvi کیا اور صدر جمہوریہ سے وسیم رضوی کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔

ویڈیو

مزید پرھیں:

اس دوران مجلس کے سابق ضلع صدر یاسر پٹھان نے بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارتی جنتا پارٹی ایسے شر پسندوں کی حمایت کرتی ہے۔ وہیں کانگریس اور سماجوادی پارٹی ستر سالوں سے صرف مسلمانوں کا ووٹ حاصل کررہے لیکن آج جب مسلمانوں پر ظلم و ستم ہو رہا ہے تو ان کے حقوق کی آواز بلند کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.