ETV Bharat / state

اندور: لاٹھی چارج کے باوجود شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شہریت ترمیمی قانون، قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹر برائے شہریت کے خلاف بغیر اجازت احتجاج کر رہے لوگوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 2:13 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ

پولیس انتظامیہ کے سمجھانے کے باوجود مظاہرین نے اپنا احتجاج جاری رکھا، مظاہرین پر پولیس نے جمعرات کی رات کو لاٹھی چارج کیا۔ لاٹھی چارج سے کچھ مظاہرین کو چوٹیں بھی آئیں۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ، دیکھیں ویڈیو

جمعہ کی نماز کے بعد کثیر تعداد میں مرد و خواتین جمع ہو گیے اور مظاہرہ کرنے لگے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم تب تک نہیں ہٹیں گے جب تک کہ یہ قانون واپس نہیں لیا جاتا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمیں کچھ بھی کرنا پڑے اس لیے ہم تیار ہیں۔ اس احتجاج کا ابھی تک کوئی بھی رہنما نہیں ہے، جس کی وجہ سے انتظامیہ کو رابطہ کرنے میں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ

غورطلب ہے کہ تین روز سے مسلسل یہ احتجاج ہورہا ہے، جس میں ہر روز بڑی تعداد میں احتجاج لوگ شرکت کر رہے ہیں۔

مظاہرین کا انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ ہمیں ایسا کوئی مقام پر احتجاج کی اجازت دی جائے، جہاں ہم مسلسل اپنے احتجاج کو جاری رکھیں، مگر انتظامیہ نے ان کو معقول جواب ابھی تک نہیں دیا ہے۔
واضح رہے کہ پورے صوبے دفعہ 144 نافذ ہے۔

Intro:لاٹھی چارج کے باوجود این آر سی, سی اے اے اور این ار پی کے خلاف مظاہرہ

Body:مدھیہ کے صنعتی شہر اندور میں میں این آر سی سی اے اور ایم پی آر کے خلاف بغیر اجازت کے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر لاٹھی چارج اندور: این آر سی, سی اے اے اور اے این آر پی کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں مجاہدینو پر بغیر اجازت احتجاج کر رہے جس سے پولیس ناراض ہے انتظامیہ کے سمجھانے کے باوجود مظاہروں نے اپنا احتجاج جاری رکھا جس سے خفا ہو کر اہلکاروں نے لاٹھی چارج کیا جس کے بعد افراد تفریح ہو گئی گئی کچھ لوگوں کو چھوٹے بھی آئیں مگر مظاہرین تین گھنٹے جمع ہونے کی وجہ سے آج بڑی اکثریت احتجاجیوں کی حمایت میں بڑی اکثریت میں خواتین اور مردوں نے مظاہروں میں شرکت کی اور کہا کہ ہم تب تک نہیں ہٹیں گے جب تک کی یہ قانون واپس نہیں لیا جاتا مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمیں کچھ بھی کرنا پڑی اس لیے ہم تیار ہیں اس احتجاج کا کا ابھی تک کوئی بھی رہنما نہیں ہیں جس کی وجہ سے انتظامیہ کو رابطہ کر کرنے میں بڑی دشواریاں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تین روز سے مسلسل یہ احتجاج ہورہا ہے جس میں ہر روز احتجاج میں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے مظاہرین کا انتظامیہ مطالبہ ہے کہ ہمیں ایسی کوئی مقام پر احتجاج کی اجازت دی جائے جہاں ہم مسلسل اپنے احتجاج کو جاری رکھے مگر انتظامیہ نے ان کو معقول جواب ابھی تک نہیں دیا ہے واضح رہے کہ پورے صوبے دفع 144 نافذ ہے بائٹ: مولانا برکاتی صاحب ڈلیٹ کارکن روشنی گوڑ بولے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.